Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب
    اہم خبریں ستمبر 10, 2026

    خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: تھانہ لنڈی کوتل پولیس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے مغوی تاجر کو بازیاب کرلیا۔

    سدوخیل کے پہاڑی علاقے میں واقع ایک غار سے اغوا ہونے والے مقامی تاجر حاجی ظریف عرف لنڈے کو بازیاب کرلیا۔

    ڈی پی او وقار احمد کے مطابق حاجی ظریف کو 7 اگست کو لنڈی کوتل بازار کے قریب سے اغوا کیا گیا تھا۔

    اغوا کے بعد نامعلوم ملزمان کے خلاف تھانہ لنڈی کوتل میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی گئی۔

    ڈی پی او نے بتایا کہ ایک ماہ کے دوران 13 مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر تفتیش کی گئی۔

    سائنسی بنیادوں پر تحقیقات اور دیگر شواہد کی مدد سے پولیس مغوی تک پہنچنے میں کامیاب ہوئی۔

    مصدقہ اطلاع پر رات گئے سدوخیل کے علاقے میں کارروائی کی گئی۔

    اغوا کاروں نے مغوی تاجر کو ایک غار میں رکھا ہوا تھا۔

    پولیس کارروائی کے دوران اغوا کار فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

    ڈی پی او وقار احمد کا کہنا ہے کہ اغوا کاروں کے نیٹ ورک کا سراغ لگا لیا گیا ہے اور انہیں جلد گرفتار کرلیا جائے گا۔

    واضح رہے کہ مغوی تاجر کے رشتہ داروں اور مقامی شہریوں نے احتجاجاً پاک افغان شاہراہ کو ایک ماہ تک بند رکھا تھا۔

    اغوا کار پاک افغان شاہراہ پشاور پولیس کارروائی تاجر اغوا حاجی ظریف خیبر پختونخوا ڈی پی او وقار احمد سدوخیل لنڈی کوتل لنڈی کوتل پولیس مغوی تاجر بازیاب
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیراعظم یوتھ پروگرام اور سمیڈا میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    Next Article پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز
    Saqib Butt

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.