Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ
    • وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی
    • ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس
    • ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
    • گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور
    • سکیورٹی فورسز اور ضلعی انتظامیہ کے اشتراک سے جنوبی بلوچستان میں کھلی کچہریوں اور جرگوں کا انعقاد
    • شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 5 خوارج ہلاک، 2 زخمی
    • پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون پر اہم پیش رفت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کوہاٹ میں دہشتگردوں کی فائرنگ، انسپکٹر سمیت 2 پولیس اہلکار شہید
    اہم خبریں ستمبر 5, 2025

    کوہاٹ میں دہشتگردوں کی فائرنگ، انسپکٹر سمیت 2 پولیس اہلکار شہید

    Facebook Twitter Email
    Aleema Khan attacked with eggs by party women
    شہدا میں انسپکٹر طاہر نواز اور دؤ ایلیٹ فورس کے اہلکار محمد علی شامل ہیں، پولیس
    Share
    Facebook Twitter Email

    کوہاٹ کی تحصیل لاچی میں پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلے میں دو پولیس اہلکار شہید ہوگئے، پولیس حکام کے مطابق شہید اہلکاروں میں انسپکٹر طاہر نواز اور ایلیٹ فورس کا اہلکار محمد علی شامل ہیں ،پولیس کے مطابق علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے  ۔

    کوہاٹ: پولیس حکام کے مطابق تحصیل لاچی میں دہشت گردوں کے خلاف جاری آپریشن کے دوران کوہاٹ پولیس کے 2 اہلکار شہید ہوگئے ۔

    پولیس کا کہنا ہے کہ شہید اہلکاروں میں انسپکٹر طاہر نواز اور ایلیٹ فورس کے اہلکار محمد علی شامل ہیں، فائرنگ کے واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور سرچ آپریشن شروع کردیا ہے ۔

    آر پی او عباس مجید نے بتایا کہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں کوہاٹ، کرک اور ہنگو کی پولیس بڑی تعداد میں حصہ لے رہی ہے ۔

    واضح رہے کہ کوہاٹ کی تحصیل لاچی میں گزشتہ چند روز سے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں 3 اہلکار شہید اور 2 زخمی ہوچکے ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایبٹ آباد میں ڈمپر نے سکول کے بچوں کو کچل ڈالا، 3 جاں بحق، 5 شدید زخمی
    Next Article تین ملکی سیریز: پاکستان نے یو اے ای کو 31 رنز سے ہراکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی

    اکتوبر 6, 2026

    ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس

    اکتوبر 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی

    اکتوبر 6, 2026

    ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس

    اکتوبر 6, 2026

    ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید

    اکتوبر 6, 2026

    گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور

    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.