پشاور( شوبزڈیسک ) معروف ٹی وی فلم اداکار فیصل نے ایک نجی ٹی وی شو میں بتایا کہ انکے انہوں نے شادی نہیں کی نہ کبھی سوچا 59 سال کی عمر میں بھی اکیلا خوش ھوں جب دل چاھے لمبی ڈرائیونگ پہ جاتا ھوں لطف اندوز ھوتا ھوں شوبز سے وابستہ لاتعداد فنکاروں اور ماڈلز نے شادی نہیں کی ان سے کبھی کسی نے نہیں پوچھا خدا جانے میری شادی کی فکر بعض لوگوں کو کیوں پڑی ھے۔۔۔۔
فیصل نے یہ بھی کہا کہ بابرہ شریف اور آرزو جیسی خوبرو اداکاراوں کے ساتھ سپر ڈوپر فلموں میں ھیرو کا رول کیا اگر چاھتا تو اس زمانے میں جب میرا کیریئر عروج پہ تھا شادی کرسکتا تھا مگر نہیں کی اگر کرتا تو آج پشیمان ھوتا۔۔