Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, اگست 16, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا حکومت اور عوام کی مدد کیلئے تیار ہیں،وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا علی امین گنڈاپور کو ٹیلیفون
    • آزاد پاکستان کی غلام گردشیں
    • اسلام آباد میں ہائیکنگ ٹریلز پر 19 اگست تک شہریوں کا داخلہ بند کردیا گیا
    • مالاکنڈ: رہنما جے یو آئی کے بیٹے کی فائرنگ، بیٹا، بیٹی جاں بحق، مفتی کفایت اللہ زخمی
    • مصالحت سچے دل سے معافی مانگنے سے ممکن ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • باجوڑ میں نقل مکانی
    • 78 واں یوم آزادی خیبر نیٹ ورک پشاور سنٹر میں قومی جذبے کیساتھ منایا گیا
    • فوج کو دہشتگردی کے نام پر معصوم عوام کی جان لینے میں دلچسپی نہیں، ترجمان پاک فوج
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » انسداد دہشتگردی عدالت نے کے پی کے وزیراعلیٰ کو طلب کرلیا
    اہم خبریں

    انسداد دہشتگردی عدالت نے کے پی کے وزیراعلیٰ کو طلب کرلیا

    جون 24, 2024Updated:جون 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The Anti-Terrorism Court has summoned the Chief Minister of KP
    Share
    Facebook Twitter Email

    راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے کے پی کے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور، پارلیمانی لیڈر سنی اتحاد کونسل زرتاج گل سمیت دیگر کی طلبی  کے سمن جاری کردی ہے۔ سمن 9 مئی کے پرتشدد واقعات کے حوالے سے تھانہ کینٹ میں درج مقدمات میں جاری کیئے گئے ہیں۔

    انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور، پارلیمانی لیڈر زرتاج گل، محمد اشرف سوہنا اور مہر محمد جاوید کی طلبی کے سمن جاری کردیے ہیں۔ ایس ایچ او کے ذریعے ملزمان کو تھانہ کینٹ میں درج مقدمہ میں طلبی کے سمن جاری کئے گئے ہیں،جس کے مطابق تمام ملزمان کو چھبیس جون کو سماعت کیلئے اڈیالہ جیل عدالت پیش ہونے کی ہدایات جاری کی گئی ہے۔

    دوسری طرف قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب ،ایم این اے زرتاج گل ، شبلی فراز اور فواد چوہدری کو بھی نو مئی کے مقدمات میں فیصل آباد میں انسداد دہشتگری عدالت سے ضمانت مل گئی ہے۔عدالت میں پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان بطور وکیل پیشے ہوئے جس پر عدالت نے چاروں رہنماؤں کو ایک ایک لاکھ کے مچلکے جمع کروانے کا حکم جاری کیا اس موقع پر بابر اعوان نے کہا کہ کسی ایک حوالدار، ایک اے ایس آئی اور کسی ایک کانسٹیبل کو مہرہ بنا کر پورے پنجاب میں ہمارے لیڈرز اور کارکنانوں کو درجنوں مقدمات میں گھسیٹا گیا ہے، جو کہ نہایت ہی غیر آئینی اور غیر قانونی عمل ہے جبکہ پولیس کے پاس دہشت گردی کا کوئی بھی نہیں ریکارڈ ہے،اور نہ ہی انہوں نے کوئی ثبوت پیش کیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکسی بھی شخص کو جلا کر مار دینا انتہائی گھناؤنا فعل ہے،علامہ راغب نعیمی
    Next Article ٹریفک حادثے میں سیکرٹری خوراک کی زخمی بیٹی جان کی بازی ہار گئی
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا حکومت اور عوام کی مدد کیلئے تیار ہیں،وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا علی امین گنڈاپور کو ٹیلیفون

    اگست 16, 2025

    اسلام آباد میں ہائیکنگ ٹریلز پر 19 اگست تک شہریوں کا داخلہ بند کردیا گیا

    اگست 16, 2025

    مالاکنڈ: رہنما جے یو آئی کے بیٹے کی فائرنگ، بیٹا، بیٹی جاں بحق، مفتی کفایت اللہ زخمی

    اگست 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا حکومت اور عوام کی مدد کیلئے تیار ہیں،وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا علی امین گنڈاپور کو ٹیلیفون

    اگست 16, 2025

    آزاد پاکستان کی غلام گردشیں

    اگست 16, 2025

    اسلام آباد میں ہائیکنگ ٹریلز پر 19 اگست تک شہریوں کا داخلہ بند کردیا گیا

    اگست 16, 2025

    مالاکنڈ: رہنما جے یو آئی کے بیٹے کی فائرنگ، بیٹا، بیٹی جاں بحق، مفتی کفایت اللہ زخمی

    اگست 16, 2025

    مصالحت سچے دل سے معافی مانگنے سے ممکن ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    اگست 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.