Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • رہنما تحریک انصاف جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج
    • سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، صوبیدار شہید
    • خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی
    • لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر
    • پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ
    • پنجاب یونیورسٹی میں چار روزہ جینوم ایڈیٹنگ کروپ بائیوٹیکنالوجی تربیتی پروگرام کا افتتاح
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں مسلح افواج نے دشمن کا غرور خاک میں ملایا،صدر مملکت، وزیراعظم
    اہم خبریں مئی 20, 2025

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں مسلح افواج نے دشمن کا غرور خاک میں ملایا،صدر مملکت، وزیراعظم

    Facebook Twitter Email
    The armed forces under the leadership of Field Marshal Asim Munir crushed the enemy's arrogance, says the President
    وطن عزیز کے کامیاب دفاع پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی کے مستحق ہیں، صدر مملکت
    Share
    Facebook Twitter Email

    صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ وطن عزیز کے کامیاب دفاع پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی کے مستحق ہیں، وزیراعظم شہبازشریف نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قائدانہ صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے ترقی پر ان کو مبارکباد پیش کی ہے ۔

    اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیراعظم شہبازشریف نے ملاقات کی جس میں آصف علی زرداری کو جنرل عاصم منیر کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کے فیصلے پر اعتماد میں لیا ۔

    صدر مملکتآصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف کی ملاقات میں بھارتی جارحیت کے خلاف مؤثر جوابی کارروائی پر مسلح افواج کو سراہا گیا ۔

    اس موقع پر آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ فیلڈمارشل عاصم منیر کی قیادت میں مسلح افواج نے مادر وطن کاکامیابی سے دفاع کیا، وطن عزیز کے کامیاب دفاع پر سید عاصم منیر ترقی کے مستحق ہیں ۔

    نہوں نے کہا کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں مسلح افواج نے دشمن کا غرور خاک میں ملایا، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں قوم فیلڈ مارشل عاصم منیر کی خدمات کو سراہتی ہے ۔

    صدر مملکت نے ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر کو مدت ملازمت میں توسیع ملنے پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ ایئرچیف مارشل کی کامیاب جنگی حکمت عملی سے دشمن کو دندان شکن جواب دیا ۔

    ان کا مزید کہنا تھا کہ ایئرچیف مارشل ظہیراحمد بابر کی قیادت میں بھارتی فضائیہ کو شکست فاش دی۔ صدرمملکت کا فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

    وزیراعظم شہباز شریف نے بھی فیلڈ مارشل کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا کہ جنرل عاصم منیر نے معرکہ حق کے دوران آپریشن بنیان مرصوص میں اپنی قائدانہ اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں سے دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملایا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleفیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں پاکستان نئی بلندیوں پر جائے گا، جنرل ساحر شمشاد مرزا
    Next Article خضدار میں سکول بس پر خودکش حملہ، 3 بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    رہنما تحریک انصاف جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج

    ستمبر 23, 2026

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، صوبیدار شہید

    ستمبر 23, 2026

    خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی

    ستمبر 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    رہنما تحریک انصاف جنید اکبر کےخلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج

    ستمبر 23, 2026

    سکیورٹی فورسز کی بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 19 دہشت گرد ہلاک، صوبیدار شہید

    ستمبر 23, 2026

    خیبرپختونخوا کابینہ نے پولیس ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دے دی

    ستمبر 23, 2026

    لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرر

    ستمبر 23, 2026

    پاکستانی حدود میں داخلے کی کوشش کرنے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز تباہ

    ستمبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.