Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جولائی 18, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • مستونگ: بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی پر فائرنگ سے اہلکار شہید، 3 زخمی
    • خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں چینی کی نئی قیمت مقرر کردی گئی
    • پاک افغان سرحد سے خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، 5 مبینہ خودکش حملہ آور گرفتار
    • پاکستان،افغانستان اور ازبکستان میں ریلوے لائن سے تجارت کا نیا دور شروع ہونے جا رہا ہے، وزیراعظم شہبازشریف
    • خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات سے متعلق صوبائی حکومت اور اپوزیشن میں معاہدہ طے پا گیا
    • پاکستان سٹاک مارکیٹ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، نئی تاریخ رقم
    • این ڈی ایم اے وفاق اور صوبوں کے ساتھ ملکر مربوط پلان بنائے، وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت
    • ملک بھر میں مون سون بارشیں، 21 روز میں 178 افراد جاں بحق،491 زخمی ہوئے، این ڈی ایم اے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » دریائے سوات میں ڈوبنے والے ایک اور سیاح کی لاش کو نکال لیا گیا، مرنے والوں کی تعداد 11 ہوگئی
    اہم خبریں

    دریائے سوات میں ڈوبنے والے ایک اور سیاح کی لاش کو نکال لیا گیا، مرنے والوں کی تعداد 11 ہوگئی

    جون 28, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The body of another tourist who drowned in the Swat River has been recovered, taking the death toll to 11.
    تین لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے، ریسکیو حکام
    Share
    Facebook Twitter Email

    سوات میں ریسکیو اہلکاروں کا سرچ آپریشن گزشتہ 24 گھنٹوں سے جاری ہے، آپریشن کے دوران ایک اور سیاح کی لاس کو سیلابی پانی سے نکال لیا گیا جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہو گئی ۔

    ریسکیو حکام کے مطابق تین لاپتہ افراد کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن سوات کے مختلف علاقوں خوازہ خیلہ، کبل بائی پاس اور بریکوٹ میں جاری ہے ۔

    آپریشن میں ریسکیو کے 120 سے زائد اہلکار امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں، سرچ آپریشن میں سوات، ملاکنڈ اور شانگلہ کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ۔

    دوسری جانب چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ کا اچانک سوات کا دورہ کیا ہے اور فضاگٹ بائی پاس پر حادثے کے مقام کا معائنہ کیا ہے ۔

    اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے چیف سیکریٹری کا کہنا تھا کہ افسوسناک واقعے پر دلی صدمہ ہوا، ریسکیو آپریشن میں کوتاہی برتنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی ۔

    انہوں نے کہا کہ  کرش مافیا اور قبضہ مافیا کے خلاف کارروائی کی جائے گی، دریائے سوات میں فوری طور پر ہر قسم کی مائننگ پر پابندی عائد کر دی گئی ۔

    شہاب علی شاہ کا مزید کہنا تھا کہ دریائے سوات کے قریب تجاوزات کرنے والے ہوٹلز، ریسٹورنٹس اور نجی آبادیوں کے خلاف آپریشن کیا جائے گا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبارشیں ،الرٹ، غفلت، نااہلی، وسائل اور حفاظتی اقدامات ۔ ۔ ۔
    Next Article فتنہ خوارج اور مقامی سہولت کاری – خاموشی کب تک؟
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    مستونگ: بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی پر فائرنگ سے اہلکار شہید، 3 زخمی

    جولائی 18, 2025

    خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں چینی کی نئی قیمت مقرر کردی گئی

    جولائی 18, 2025

    پاک افغان سرحد سے خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، 5 مبینہ خودکش حملہ آور گرفتار

    جولائی 18, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    مستونگ: بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی پر فائرنگ سے اہلکار شہید، 3 زخمی

    جولائی 18, 2025

    خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں چینی کی نئی قیمت مقرر کردی گئی

    جولائی 18, 2025

    پاک افغان سرحد سے خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، 5 مبینہ خودکش حملہ آور گرفتار

    جولائی 18, 2025

    پاکستان،افغانستان اور ازبکستان میں ریلوے لائن سے تجارت کا نیا دور شروع ہونے جا رہا ہے، وزیراعظم شہبازشریف

    جولائی 18, 2025

    خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات سے متعلق صوبائی حکومت اور اپوزیشن میں معاہدہ طے پا گیا

    جولائی 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.