Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, ستمبر 29, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے نئی ہائبرڈ بسوں، پنک بس سروس اور چمکنی ڈپو کی سولرائزیشن و مال آف حیات آباد ڈپو کا افتتاح کردیا
    • خیبر نیٹ ورک کے فلاح و بہبود کے ادارے خود مختار ساوی اور ہیلپنگ ہینڈز فار ہیومینٹی کے درمیان ایم او یو پر دستخط ہو گئے
    • ایشین گیمز میں پاکستان نے ایک اور میڈل اپنے نام کرلیا
    • جلسے جلوس اور شہروں پر چڑھائی کرکے بانی کی رہائی نہیں ہوسکتی، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
    • پاکستان اور سری لنکا کا آئی ٹی اور ٹیلی کام کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • آئی ایم ایف مشن کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ہم ملاقات
    • ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگرد جہنم واصل
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے نئی ہائبرڈ بسوں، پنک بس سروس اور چمکنی ڈپو کی سولرائزیشن و مال آف حیات آباد ڈپو کا افتتاح کردیا
    اہم خبریں ستمبر 29, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے نئی ہائبرڈ بسوں، پنک بس سروس اور چمکنی ڈپو کی سولرائزیشن و مال آف حیات آباد ڈپو کا افتتاح کردیا

    Facebook Twitter Email
    The Chief Minister of Khyber Pakhtunkhwa inaugurated the new hybrid buses, the Pink Bus Service, the solarization of the Chamkani Depot, and the Mall of Hayatabad Depot.
    مزید 52 نئی بسیں شامل کی جا رہی ہیں، جس کے بعد بی آر ٹی بسوں کی مجموعی تعداد 296 ہوگئی ہے، بریفنگ
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے نئی ہائبرڈ بسوں، پنک بس سروس اور چمکنی ڈپو کی سولر ائزیشن و مال آف حیات آباد ڈپو کا افتتاح کردیا، مزید 52 نئی بسیں شامل کی جا رہی ہیں، جس کے بعد بی آر ٹی بسوں کی مجموعی تعداد 296 ہوگئی ہے ۔

    پشاور: بریفنگ میں بتایا گیا کہ بی آر ٹی روزانہ ڈھائی لاکھ مسافروں کو سفری سہولیات فراہم کر رہی ہے، جن میں 30 فیصد خواتین شامل ہیں، بی آر ٹی کے ذریعے سالانہ 30 ہزار ٹن کاربن ڈائی آکسائیڈ کے اخراج میں کمی ہو رہی ہے ۔

    بریفنگ کے مطابق بی آر ٹی کی مسلسل توسیع اس منصوبے کی کامیابی کا ثبوت ہے، مزید 52 نئی بسیں شامل کی جا رہی ہیں، جس کے بعد بی آر ٹی بسوں کی مجموعی تعداد 296 ہوگئی ہے ۔

    نئی بسوں سے مزید روٹس کھولنے اور موجودہ روٹس پر مسافروں کا دباؤ کم کرنے میں مدد ملے گی، خواتین مسافروں کی خصوصی ضروریات کے پیش نظر پنک بس سروس بھی متعارف کرائی گئی ہے ۔

    بریفنگ میں بتایا گیا کہ چمکنی ڈپو کی سولرائزیشن سے سالانہ 7 کروڑ 60 لاکھ روپے کی بچت ہوگی، چمکنی ڈپو میں ایک میگاواٹ سولر سسٹم مکمل کرلیا گیا ہے، جس سے سالانہ 14 لاکھ 40 ہزار یونٹس بجلی پیدا ہوگی ۔

    مزید 50 بسوں اور 6.2 ارب روپے کی لاگت سے نئے ڈپو کی خریداری اور تعمیر کا عمل جاری ہے جبکہ مزید 50 بسیں موجودہ اے ڈی پی میں شامل کی گئی ہیں، منصوبے پر 5 ارب روپے لاگت آئے گی ۔

    بریفنگ کے مطابق بی آر ٹی کی مکمل سولرائزیشن کے لیے 1.5 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں، منصوبے کی مکمل سولرائزیشن کے بعد بجلی کے اخراجات میں مزید کمی آئے گی ۔

    بریفنگ میں بتایا گیا کہ پاکستان میں اس وقت مکمل طور پر الیکٹرک بس سروس موجود نہیں، بی آر ٹی نے یہ ہدف حاصل کرلیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر نیٹ ورک کے فلاح و بہبود کے ادارے خود مختار ساوی اور ہیلپنگ ہینڈز فار ہیومینٹی کے درمیان ایم او یو پر دستخط ہو گئے
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبر نیٹ ورک کے فلاح و بہبود کے ادارے خود مختار ساوی اور ہیلپنگ ہینڈز فار ہیومینٹی کے درمیان ایم او یو پر دستخط ہو گئے

    ستمبر 29, 2026

    جلسے جلوس اور شہروں پر چڑھائی کرکے بانی کی رہائی نہیں ہوسکتی، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

    ستمبر 29, 2026

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

    ستمبر 29, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے نئی ہائبرڈ بسوں، پنک بس سروس اور چمکنی ڈپو کی سولرائزیشن و مال آف حیات آباد ڈپو کا افتتاح کردیا

    ستمبر 29, 2026

    خیبر نیٹ ورک کے فلاح و بہبود کے ادارے خود مختار ساوی اور ہیلپنگ ہینڈز فار ہیومینٹی کے درمیان ایم او یو پر دستخط ہو گئے

    ستمبر 29, 2026

    ایشین گیمز میں پاکستان نے ایک اور میڈل اپنے نام کرلیا

    ستمبر 29, 2026

    جلسے جلوس اور شہروں پر چڑھائی کرکے بانی کی رہائی نہیں ہوسکتی، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ

    ستمبر 29, 2026

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

    ستمبر 29, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.