Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, دسمبر 28, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • انتخابات کے جلد انعقاد کا امکان نہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
    • کرک کے سرحدی پہاڑی علاقوں میں پولیس کا بڑا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک
    • ہم امریکہ، اسرائیل اور یورپ کے ساتھ حالت جنگ میں ہیں، صدر مسعود پزشکیان
    • ‏کابل میں افغان طالبان کے سینئر انٹیلی جنس اہلکار مولوی نعمان غزنوی جانبحق
    • سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے پاکستانی 15 رکنی سکواڈ کا اعلان
    • اسلام آباد سے مری تک ایئر ٹیکسی سروس کا آغاز
    • اسرائیل نے صومالی لینڈ کو آزاد ریاست تسلیم کر کے نیا تنازع کھڑا کر دیا
    • تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان جنگ بندی معاہدہ، عمل درآمد شروع
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    • ادب
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لوئر دیر میں گھر کے قریب سے لاپتہ ہونے والی پانچ سالہ بچی ماریہ کی لاش برآمد
    اہم خبریں

    لوئر دیر میں گھر کے قریب سے لاپتہ ہونے والی پانچ سالہ بچی ماریہ کی لاش برآمد

    جنوری 4, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The dead body of a missing five-year-old girl was found near her house in Lower Dir
    Share
    Facebook Twitter Email

    (لوئر دیر ) لوئر دیر کے علاقے خرانہ سے گھر کے قریب سے لاپتہ ہونے والی پانچ سالہ بچی ماریہ کی لاش مل گئی۔

    پولیس زرائع کے مطابق گزشتہ شام ماریہ ولدعبدالرحمٰن سکنہ خزانہ گھر سے باہر موجود تھی کہ اچانک لاپتہ ہوگئی۔  گھر والوں اور شہریوں نے لاپتہ بچی کی تلاش کی بھرپور کوشش کی۔ آج  صبح گھر سے دور دریائے پنجکوڑہ کے کنارے بچی کی لاش مل گئی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پرپہنچ گئی جبکہ ورثاء نے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال تیمرگرہ منتقل کردی۔

    ادھر ڈی پی او لوئر دیر ضیاء الدین نے دیگر پولیس افسران کے ہمراہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال تیمرگرہ اور جائے وقوعہ کا دورہ کیا اور اہم شواہد اکٹھے کئے۔ پولیس نے اندوہناک واقعہ کا سراغ لگانے کیلئے کئ ٹیمیں تشکیل دے دی  ہیں۔  ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال تیمرگرہ کے ڈاکٹروں نے بچی سے جنسی زیادتی کا شبہ ظاہر کیا ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی۔  مقتولہ بچی کی نمازجنازہ اداکردی گئی جس میں پولیس افسران سمیت شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ پانچ سالہ بچی کے قتل پر پورا علاقہ سوگ میں ڈوبا ہوا ہے اور  عوام میں غم وغصہ اور تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

    Child Rape Lower Dir Maria
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشاور: اسمبلیوں میں خواجہ سراﺅں کی نشستوں کیلئے کیس کی سماعت
    Next Article ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں کمانڈر سمیت 2 دہشت گرد ہلاک
    Web Desk

    Related Posts

    انتخابات کے جلد انعقاد کا امکان نہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری

    دسمبر 28, 2025

    کرک کے سرحدی پہاڑی علاقوں میں پولیس کا بڑا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک

    دسمبر 28, 2025

    ہم امریکہ، اسرائیل اور یورپ کے ساتھ حالت جنگ میں ہیں، صدر مسعود پزشکیان

    دسمبر 28, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    انتخابات کے جلد انعقاد کا امکان نہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری

    دسمبر 28, 2025

    کرک کے سرحدی پہاڑی علاقوں میں پولیس کا بڑا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک

    دسمبر 28, 2025

    ہم امریکہ، اسرائیل اور یورپ کے ساتھ حالت جنگ میں ہیں، صدر مسعود پزشکیان

    دسمبر 28, 2025

    ‏کابل میں افغان طالبان کے سینئر انٹیلی جنس اہلکار مولوی نعمان غزنوی جانبحق

    دسمبر 28, 2025

    سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے پاکستانی 15 رکنی سکواڈ کا اعلان

    دسمبر 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.