Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, ستمبر 19, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان میں ہونے والے دہشتگرد حملوں میں 80 فیصد خودکش بمبار افغان ہیں،ترجمان پاک فوج
    • کوہاٹ حملے میں ملوث ایک خودکش بمبار افغان شهری نکلا، افغانستان کی جانب سے دہشتگردی کے واقعے کی مذمت
    • کوہاٹ پولیس لائن میں آپریشن مکمل،شہدا کی تعداد 24 ہو گئی، 103 افراد زخمی، حملہ آور تمام دہشتگرد ہلاک
    • آئی ٹی تعلیم کا معیار بہتر بنانا اور گریجویٹس کے روزگار کے مواقع بڑھانا ترجیح ہے، احد چیمہ
    • بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 11 دہشت گرد ہلاک
    • صوبے کی ترقی کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کے مثبت اقدامات کی حمایت کریں گے، گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی
    • کوہاټ پولیس لائن خودکش حملے میں شہداء کی تعداد 21 ہو گئی، 15 پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی
    • پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کےخلاف دائر درخواست پر تفصیلی فیصلہ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے سخت احکامات جاری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا حکومت کو خبردار کر دیا ہے
    اہم خبریں مارچ 29, 2024

    الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا حکومت کو خبردار کر دیا ہے

    Facebook Twitter Email
    The Election Commission has warned the Khyber Pakhtunkhwa government
    Share
    Facebook Twitter Email

    الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا حکومت کو خبردار کیا ہے کہ اگر مخصوص نشستوں پر حلف نہیں لیا گیا تو کمیشن صوبے میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے پر مجبور ہوگا

    الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات ملتوی کرانے سے متعلق فیصلہ جاری کردیا ہے۔ فیصلے میں لکھا گیا ہے کہ ووٹ ڈالنے کے حق سے کسی ووٹر کو محروم نہیں کیا جاسکتا۔الیکشن کمیشن کو واضح اختیار حاصل ہے کہ وہ درخواست گزاروں سے حلف لینے کے لیے متعلقہ انتظامیہ کو ہدایت کرے۔فیصلے میں الیکشن کمیشن کا کہنا تھا کہ اسپیکر کے پی اسمبلی عدالتی احکامات پر عمل نہیں کرتے تو الیکشن کمیشن، الیکشن ایکٹ کے تحت مخصوص نشستوں پر حلف تک خیبر پختونخوا میں سینیٹ الیکشن ملتوی کرسکتا ہے۔

    Election Commission الیکشن کمیشن
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleوزیرِ اعظم:مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی
    Next Article جنوبی افریقہ:زائرین کی بس کھائی میں گرنے سے تین درجن کے قریب افراد ہلاک
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان میں ہونے والے دہشتگرد حملوں میں 80 فیصد خودکش بمبار افغان ہیں،ترجمان پاک فوج

    ستمبر 19, 2026

    کوہاٹ پولیس لائن میں آپریشن مکمل،شہدا کی تعداد 24 ہو گئی، 103 افراد زخمی، حملہ آور تمام دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 19, 2026

    آئی ٹی تعلیم کا معیار بہتر بنانا اور گریجویٹس کے روزگار کے مواقع بڑھانا ترجیح ہے، احد چیمہ

    ستمبر 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان میں ہونے والے دہشتگرد حملوں میں 80 فیصد خودکش بمبار افغان ہیں،ترجمان پاک فوج

    ستمبر 19, 2026

    کوہاٹ حملے میں ملوث ایک خودکش بمبار افغان شهری نکلا، افغانستان کی جانب سے دہشتگردی کے واقعے کی مذمت

    ستمبر 19, 2026

    کوہاٹ پولیس لائن میں آپریشن مکمل،شہدا کی تعداد 24 ہو گئی، 103 افراد زخمی، حملہ آور تمام دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 19, 2026

    آئی ٹی تعلیم کا معیار بہتر بنانا اور گریجویٹس کے روزگار کے مواقع بڑھانا ترجیح ہے، احد چیمہ

    ستمبر 19, 2026

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الہندوستان کے 11 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.