Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, مئی 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا اسمبلی میں حکومتی اراکین اپنی ہی حکومت کی کارکردگی پر پھٹ پڑے
    • کراچی میں شدید گرمی کے باعث 8 افراد جاں بحق ،شانگلہ میں بارش اور ژالہ باری ، موسم سرد ہو گیا
    • سوات:سیلاب متاثرین کو معاوضہ نہ مل سکا، تاجروں کا حکومت کو ایک ہفتے کی مہلت، احتجاج کی دھمکی
    • بحیرۂ عرب: پاک بحریہ کا ریسکیو آپریشن، بھارتی عملے کو ہنگامی امداد کی فراہمی جاری
    • راولپنڈی: پولیس کی بڑی کارروائی، بھارتی شہری گرفتار
    • دریائے چناب میں پانی کی آمد میں بڑی کمی، پاکستان کی بھارت سے وضاحت طلب
    • ایران کا امریکی جنگ بندی تجویز پر غور جاری، پاکستان کے ذریعے پیغام موصول ہونے کی تصدیق
    • نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ناروے کے نائب وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » وزیرِ اعظم:مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی
    اہم خبریں

    وزیرِ اعظم:مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی

    مارچ 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Prime Minister: Council of Common Interests has been reconstituted
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیرِ اعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی۔تشکیل نو کا نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا

    مشترکہ مفادات کونسل کی تاریخ میں پہلی بار وزیرِ خزانہ کی جگہ وزیرِ خارجہ کو شامل کیاگیا ہے َنوٹیفکیشن کے مطابق 8رکنی مشترکہ مفادات کونسل کے چیئرمین وزیرِ اعظم شہبازشریف ہوں گے۔کونسل میں چاروں وزرائے اعلی بطور ممبران شامل ہوں گے۔وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار بطور رکن مشترکہ مفادات کونسل میں شامل ہیں۔وزیرِ دفاع خواجہ آصف، وزیرِ سیفران امیر مقام بھی سی سی آئی میں شامل ہیں۔نوٹیفکیشن کے مطابق مشترکہ مفادات کونسل 21مارچ 2024سے وجود میں آئی ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایف آئی اے:بلوچستان میں جعلی ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن
    Next Article الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا حکومت کو خبردار کر دیا ہے
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبر پختونخوا اسمبلی میں حکومتی اراکین اپنی ہی حکومت کی کارکردگی پر پھٹ پڑے

    مئی 4, 2026

    سوات:سیلاب متاثرین کو معاوضہ نہ مل سکا، تاجروں کا حکومت کو ایک ہفتے کی مہلت، احتجاج کی دھمکی

    مئی 4, 2026

    بحیرۂ عرب: پاک بحریہ کا ریسکیو آپریشن، بھارتی عملے کو ہنگامی امداد کی فراہمی جاری

    مئی 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا اسمبلی میں حکومتی اراکین اپنی ہی حکومت کی کارکردگی پر پھٹ پڑے

    مئی 4, 2026

    کراچی میں شدید گرمی کے باعث 8 افراد جاں بحق ،شانگلہ میں بارش اور ژالہ باری ، موسم سرد ہو گیا

    مئی 4, 2026

    سوات:سیلاب متاثرین کو معاوضہ نہ مل سکا، تاجروں کا حکومت کو ایک ہفتے کی مہلت، احتجاج کی دھمکی

    مئی 4, 2026

    بحیرۂ عرب: پاک بحریہ کا ریسکیو آپریشن، بھارتی عملے کو ہنگامی امداد کی فراہمی جاری

    مئی 4, 2026

    راولپنڈی: پولیس کی بڑی کارروائی، بھارتی شہری گرفتار

    مئی 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.