Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کے دستے کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں متعین ہیں، ترجمان پاک فوج
    • گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب
    • پاک بحریہ کے سمندر میں 2 بڑے آپریشنز، 96 ملین ڈالر کی منشیات ضبط
    • پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ
    • وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی
    • ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس
    • ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
    • گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سنچورین ٹیسٹ کا پہلادن، قومی ٹیم پہلی اننگز میں 211 رنز زبناکر آوٹ،جنوبی افریقہ نے 3 وکٹ پر 82 رنز بنا لئے
    اہم خبریں دسمبر 26, 2024

    سنچورین ٹیسٹ کا پہلادن، قومی ٹیم پہلی اننگز میں 211 رنز زبناکر آوٹ،جنوبی افریقہ نے 3 وکٹ پر 82 رنز بنا لئے

    Facebook Twitter Email
    The first day of the Centurion Test, the national team scored 211 runs in the first innings, South Africa scored 82 runs for 3 wickets.
    پاکستان کی جانب سے خرم شہزاد نے 2 اور محمد عباس نے ایک وکٹ حاصل کی ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    سنچورین میں جاری پہلے ٹیسٹ میچ کا پہلا روز جنوبی افریقہ کے نام رہا، میزبان ٹیم نے پاکستان کے 211 رنز کے جواب میں کھیل کے اختتام پر 3 وکٹ پر 82 رنز بنالیے ہیں ۔

    پاکستان کی جانب سے  اوپنر کپتان شان مسعود 17، صائم ایوب 14، بابر اعظم 4 اور سعود شکیل 14 رنز بناکر آؤٹ ہوئے،  کامران غلام  54  رنز بناکر نمایاں رہے  جبکہ محمد رضوان 27 رنز بنا سکے ۔

    سلمان آغا 18، عامر جمال 28 جبکہ خرم شہزاد 11 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے، جنوبی افریقہ کی جانب سے اپنے پہلے ہی ٹیسٹ میں کاربون بوش نے 4  وکٹیں حاصل کیں ۔

    211 رنز کے جواب میں جنوبی افریقہ نے بیٹنگ شروع کی تو آغاز میں اسے بھی نقصان اٹھانا پڑا ،ٹرسٹن اسٹبس 9، ریان ریکلٹن 8 اور ٹونی ڈی زور زی 2 رنز  پر آؤٹ ہوئے، ایڈن مارکرم 47 اور ٹمبا باووما 4 رنز کے ساتھ ناٹ آؤٹ ہیں ۔

    پاکستان کی پہلی اننگز کا سکور پورا کرنے کیلئے میزبان ٹیم کو مزید 129 رنز کی ضرورت ہے، جبکہ ان کی 7 وکٹیں  اور پہلے میچ کے 4 روز ابھی باقی ہیں ۔

    پاکستان کی جانب سے خرم شہزاد نے 2  اور محمد عباس نے ایک وکٹ حاصل کی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے 3 مختلف آپریشنز، 13 دہشتگرد ہلاک، میجر اویس شہید
    Next Article گھریلو صارفین کو گیس کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی جائے، وزیراعظم شہبازشریف کا حکم
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان کے دستے کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں متعین ہیں، ترجمان پاک فوج

    اکتوبر 7, 2026

    گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب

    اکتوبر 7, 2026

    پاک بحریہ کے سمندر میں 2 بڑے آپریشنز، 96 ملین ڈالر کی منشیات ضبط

    اکتوبر 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کے دستے کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں متعین ہیں، ترجمان پاک فوج

    اکتوبر 7, 2026

    گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب

    اکتوبر 7, 2026

    پاک بحریہ کے سمندر میں 2 بڑے آپریشنز، 96 ملین ڈالر کی منشیات ضبط

    اکتوبر 7, 2026

    پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی

    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.