Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    • گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا
    • پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا
    • صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو
    • وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
    • خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف
    • پاکستان کا مالیاتی خسارہ 22 سال کی کم ترین سطح 2.6 فیصد پر آ گیا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    • مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کنٹرول کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » جی پی اے حملہ:جاں بحق سپاہیوں کی نماز جنازہ ادا
    اہم خبریں مارچ 21, 2024

    جی پی اے حملہ:جاں بحق سپاہیوں کی نماز جنازہ ادا

    Facebook Twitter Email
    The funeral prayers of the soldiers who died in the GPA attack have been performed
    Share
    Facebook Twitter Email

    جی پی اے حملے میں جاں بحق ہونے والے سپاہیوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق گودر پوسٹ اتھارٹی کالونی میں جاں بحق ہونے والے دونوں سپاہیوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ہے، سپاہی عمران علی اور سپاہی پہار خان کی نماز جنازہ گوادر میں ادا کی گئی، اعلامیہ کے مطابق پاک فوج ، پاک بحریہ، بلوچستان پولیس اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے نماز جنازہ میں شرکت کی ، جسد خاکی جاں بحق ہونے والوں کے آبائی علاقوں کو روانہ کر دیے گئے ہیں۔

    مزید آئی ایس پی آر نے بتایا کہ مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ جاں بحق افراد کو سپرد خاک کیا جائے گا، اپنے بیان میں آئی ایس پی آر نے کہا کہ پاکستان کی مسلح افواج قوم کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں اورامن واستحکام کیلئے مسلح افواج پر عزم ہیں،دہشتگردی کی کوششیں مسلح افواج ناکام بنانے کیلئے پر عزم ہیں ۔

    attack GPA attack جی پی اے حملہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام رمضان میں قبول کیا:ویوین ڈیسینا
    Next Article وزیرستان حملے کے بعد افغان حکام کو ڈیمارش کیا گیا تھا، دفتر خارجہ
    Mahnoor

    Related Posts

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 14, 2026

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026

    صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو

    اکتوبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 14, 2026

    گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا

    اکتوبر 14, 2026

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026

    صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو

    اکتوبر 14, 2026

    وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.