Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, ستمبر 8, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان
    • دریائے چناب میں اونچے درجے کا سیلاب، مظفر گڑھ میں سیکڑوں دیہات ڈوب گئے، مقامی لوگوں کی نقل مکانی جاری
    • خیبرپختونخوا: میٹرک امتحانات میں ناقص کارکردگی، 15 سکولوں کے پرنسپل معطل
    • جو سائل وکیل کرنے کی استعداد نہیں رکھے گا اسے مفت قانونی معاونت ملے گی، چيف جسٹس یحییٰ آفریدی کا اعلان
    • پشاور میں صوبائی سیرت کانفرنس، وزیر اعلیٰ و علما کرام سمیت بڑی تعداد میں شرکت
    • یومِ فضائیہ اسپیشل، خیبر ٹی وی پشاور کی شاندار پیشکش
    • مون سون بارشیں،ملک بھر میں جاں بحق افراد کی تعداد 910 ہوگئی، 1044 زخمی ہوئے
    • افغانستان کو 75 رنز سے شکست، پاکستان نے سہ فریقی سیریز کی ٹرافی اپنے نام کرلی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا کے تمام محکموں کے سرکاری ملازمین کا کل پھر دھرنا دینے کا اعلان
    پشاور سٹی

    خیبرپختونخوا کے تمام محکموں کے سرکاری ملازمین کا کل پھر دھرنا دینے کا اعلان

    جنوری 22, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The government employees of all the departments of Khyber Pakhtunkhwa announced to sit again tomorrow
    آج عوام کو تکلیف سے بچانے کے لئے سڑکوں کو کھول رہے ہیں، سرکاری ملازمین
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور میں صوبائی اسمبلے کے سامنے احتجاج کرنے والے صوبہ بھر کے تمام محکموں کے سرکاری ملازمین اور صوبائی حکومت کے درمیان مزاکرات ناکام ہو گئے ہیں جس کے بعد مظاہرین نے اپنا دھرنا کل تک ملتوی کردیا ہے ۔

    مظاہرین نے کہا ہے کہ کل صبح 11 بجے پھر اسی جگہ آئیں گے اور احتجاج کریں گے، کل کے احتجاج میں دمام دم مست قلندر ہوگا ۔

    سرکاری ملازمین کا مزید کہنا تھا کہ کل سے تمام سکولوں کو بھی بند کرائینگے، آج عوام کو تکلیف سے بچانے کے لئے سڑکوں کو کھول رہے ہیں ۔

    انہوں نے کہا کہ اس بار حکومتی جھوٹے وعدوں پر یقین نہیں کرینگے،حکومت آئی ایم ایف کی ایماء پر ہم سے35فیصد کٹوتی کررہی ہے  جس کو ہم کسی صورت برداشت نہیں کریں گے ۔

    مظاہرین کا اپنے ساتھیوں کو کہنا تھا کہ جو ملازمین دوسرے علاقوں سے پشاور آئے ہیں وہ واپس نہ جائیں،حکومت نے ہمیں مزاق بنایا ہے،اس بار اعتبار نہیں کرینگے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ٹی آئی کے طرز سیاست سے عمران خان کی مشکلات بڑھ رہی ہیں!
    Next Article ضلع کرم کے حوالے سے اجلاس میں اہم فیصلے ،امن جرگہ پھر بلانے کا فیصلہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا: میٹرک امتحانات میں ناقص کارکردگی، 15 سکولوں کے پرنسپل معطل

    ستمبر 8, 2025

    پشاور میں صوبائی سیرت کانفرنس، وزیر اعلیٰ و علما کرام سمیت بڑی تعداد میں شرکت

    ستمبر 8, 2025

    صوابی میں سوشل میڈیا پر لڑکیوں کا لباس پہننے والے لڑکے کی حقیقت سامنے آگئی

    ستمبر 7, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان

    ستمبر 8, 2025

    دریائے چناب میں اونچے درجے کا سیلاب، مظفر گڑھ میں سیکڑوں دیہات ڈوب گئے، مقامی لوگوں کی نقل مکانی جاری

    ستمبر 8, 2025

    خیبرپختونخوا: میٹرک امتحانات میں ناقص کارکردگی، 15 سکولوں کے پرنسپل معطل

    ستمبر 8, 2025

    جو سائل وکیل کرنے کی استعداد نہیں رکھے گا اسے مفت قانونی معاونت ملے گی، چيف جسٹس یحییٰ آفریدی کا اعلان

    ستمبر 8, 2025

    پشاور میں صوبائی سیرت کانفرنس، وزیر اعلیٰ و علما کرام سمیت بڑی تعداد میں شرکت

    ستمبر 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.