Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جنوری 24, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز: امن و استحکام کی ضمانت
    • ڈی آئی خان: امن کمیٹی کے سربراہ کے گھر شادی کی تقریب میں خودکش دھماکہ، 3 افراد جاں بحق، 7 زخمی
    • چترال کے علاقے ڈومیل میں گھر پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق، ایک بچہ زخمی
    • خواتین کے نام پر پالیسیاں ، فائدہ کیا؟
    • پشاور میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، ایف سی ملازم سمیت دو افراد جاں بحق، متعدد زخمی
    • صوابی میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش
    • ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق، 35 زخمی ،کئی علاقوں میں سیاح پھنس گئے
    • گل پلازہ واقعے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے: گورنر خیبرپختونخوا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » عید الفطر پرحکومت نے سرکاری طور پر چار چھٹیوں کااعلان کردیا
    اہم خبریں

    عید الفطر پرحکومت نے سرکاری طور پر چار چھٹیوں کااعلان کردیا

    اپریل 4, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The government has officially announced four holidays on Eid-ul-Fitr
    Share
    Facebook Twitter Email

    عید الفطر پر حکومت نے سرکاری طور پر چار چھٹیوں کااعلان کردیا۔عیدالفطر کی تعطیلات 10اپریل سے 13اپریل تک ہوں گی

    وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے عید الفطر پر 4تعطیلات کی منظوری دی گئی ہے۔کابینہ ڈویژن نے وزیرِ اعظم کی منظوری ملنے کے بعد ان تعطیلات کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتے میں 6روز کام کرنے والے دفاتر میں 10سے 13اپریل تک تعطیلات ہوں گی۔نوٹیفکیشن میں یہ کہا گیا ہے کہ ہفتے میں 5روز کام کرنے والے دفاتر میں 10سے 12اپریل تک تعطیلات ہوں گی۔14 اپریل کو اتوار ہے اس لیے عملا ملازمین 5دن چھٹیاں منائیں گے۔سرکاری ملازمین نے اس فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماہرینِ فلکیات اور موسمیات کے مطابق عید الفطر 10اپریل کو ہونے کا امکان ہے۔اگر سر کاری تعطیلات 10اپریل سے شروع ہوں گی تو ملازمین اپنے آبائی علاقوں کو کب جائیں گے؟انہوں نے وزیرِ اعظم سے اپیل کی ہے کہ تعطیلات کا آغاز 9اپریل سے کیا جائے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسٹاک مارکیٹ ملکی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
    Next Article دمشق میں ایرانی سفارتخانے کے بعد ایران اور اسرائیل آمنے سامنے
    Mahnoor

    Related Posts

    ڈی آئی خان: امن کمیٹی کے سربراہ کے گھر شادی کی تقریب میں خودکش دھماکہ، 3 افراد جاں بحق، 7 زخمی

    جنوری 23, 2026

    چترال کے علاقے ڈومیل میں گھر پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق، ایک بچہ زخمی

    جنوری 23, 2026

    پشاور میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، ایف سی ملازم سمیت دو افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    جنوری 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    دہشت گردوں کے خلاف آپریشنز: امن و استحکام کی ضمانت

    جنوری 23, 2026

    ڈی آئی خان: امن کمیٹی کے سربراہ کے گھر شادی کی تقریب میں خودکش دھماکہ، 3 افراد جاں بحق، 7 زخمی

    جنوری 23, 2026

    چترال کے علاقے ڈومیل میں گھر پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق، ایک بچہ زخمی

    جنوری 23, 2026

    خواتین کے نام پر پالیسیاں ، فائدہ کیا؟

    جنوری 23, 2026

    پشاور میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، ایف سی ملازم سمیت دو افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    جنوری 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.