Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد:سی این جی سٹیشن میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی
    • اقتصادی اور مالیاتی استحکام کے بعد بنیادی اقتصادی اصلاحات حکومت کی ترجیح ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
    • گوادر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک
    • سی ٹی ڈی اور وفاقی حساس ادارے کی کارروائی، 3 دہشت گرد گرفتار
    • مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس روانہ
    • کور ہیڈ کوارٹرز پشاور: عوامی حمایت سے دہشت گردوں اور ان کے گمراہ کن نظریے کو مکمل شکست دیں گے، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
    • معدنیات پر پہلا حق عوام اور دوسرا صوبےکا ہوگا،سہیل آفریدی محفوظ ہاتھوں میں ہیں،گورنر فیصل کریم کنڈی
    • وزیراعظم نے خیبر پختونخوا کیلئے 160 ارب روپے کے فنڈز کی یقین دہانی کرائی ہے،گورنر فیصل کنڈی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا میں امن کی بحالی کیلئے وزیراعلیٰ ہاوس پشاور میں آخری مشاورتی جرگہ
    خاص خبریں اگست 9, 2025

    خیبرپختونخوا میں امن کی بحالی کیلئے وزیراعلیٰ ہاوس پشاور میں آخری مشاورتی جرگہ

    Facebook Twitter Email
    The last consultative jirga was held at the Chief Minister's House, Peshawar, to restore peace in Khyber Pakhtunkhwa.
    کرم میں فی الوقت امن بحال ہوا ہے، اس کو دوام دینے کی ضرورت ہے، قبائلی عمائدین
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی میزبانی میں صوبے میں  امن و امان سے متعلق علاقائی جرگوں کے سلسلے کا چوتھا اور آخری مشاورتی جرگہ وزیر اعلی ہاوس میں منعقد ہوا ۔

    پشاور: وزیراعلیٰ ہاوس سے جاری اعلامیہ کے مطابق جرگے میں ضلع کرم اپر، سنٹرل اور لوئر کے قبائلی مشران، سیاسی جماعتوں کے نمائندوں اورمتعلقہ ممبران صوبائی و قومی اسمبلی نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔

    مشیر اطلاعات، سنیٹر نور الحق قادری، چیف سیکرٹری اور آئی جی پی کے علاؤہ متعلقہ کمشنر، ڈپٹی کمشنر اور پولیس حکام بھی جرگے میں شریک تھے ۔

    اعلامیے کے مطابق جرگہ مٰن شامل قبائلی عمائدین نے کہا کہ صوبائی حکومت کی کاوشوں سے کرم میں فی الوقت امن بحال ہوا ہے، اس کو دوام دینے کی ضرورت ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ کرم کے اہل سنت اور اہل تشیع دونوں علاقے کے امن کے لئے ایک ہیں۔ ہم اس سلسلے میں حکومت کے ساتھ ہر ممکن معاونت کے لئے تیار ہیں ۔

    قبائلی عمائدین کا کہنا تھا کہ امن ہماری بنیادی ضرورت ہے، امن ہوگا تو ترقی ہوگی، ہم ہر طرح کی دہشت گردی کے خلاف ہیں، امن کے لئے حکومت کے ساتھ ہیں ۔

    اعلامیے کے مطابق قبائلی عمائدین نے مطالبہ کیا کہ علاقے کے لوگوں کو روزگار دینے کے لئے افغانستان کے ساتھ تجارتی راستے کھولے جائیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleطیارے گرنے سے متعلق بھارتی ایئرچیف کے مضحکہ خیز بیان پر وزیر دفاع خواجہ آصف کا بھارت کو چیلنج
    Next Article 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مزید دو مقدمات کا فیصلہ محفوظ، کل پیر کو سنایا جائے گا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اسلام آباد:سی این جی سٹیشن میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی

    اکتوبر 23, 2026

    اقتصادی اور مالیاتی استحکام کے بعد بنیادی اقتصادی اصلاحات حکومت کی ترجیح ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 23, 2026

    گوادر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اسلام آباد:سی این جی سٹیشن میں دھماکے سے ایک شخص جاں بحق، 3 افراد زخمی

    اکتوبر 23, 2026

    اقتصادی اور مالیاتی استحکام کے بعد بنیادی اقتصادی اصلاحات حکومت کی ترجیح ہیں، وزیراعظم شہباز شریف

    اکتوبر 23, 2026

    گوادر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 7 دہشتگرد ہلاک

    اکتوبر 23, 2026

    سی ٹی ڈی اور وفاقی حساس ادارے کی کارروائی، 3 دہشت گرد گرفتار

    اکتوبر 23, 2026

    مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو پاکستان کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس روانہ

    اکتوبر 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.