Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات کی نجانب سے ملک بھر میں آئندہ 24 گھنٹے کےدوران موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی پیشگوئی کردی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق جولائی اور اگست میں معمول سے زیادہ بارشیں متوقع ہیں،جبکہ مون سون بارشوں کا سلسلہ سندھ خاص طور پر کراچی سے شروع ہوگا۔ آئندہ 24 گھنٹے کےدوران محکمہ موسمیات نے ملک کے دیگرمختلف حصوں میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے۔ڈائریکٹرویدرفورکاسٹ کے مطابق جولائی اور اگست میں معمول سے زیادہ بارشیں متوقع ہیں۔جس کی وجہ سے ندی نالے بپھرسکتےہیں۔اس کے ساتھ ہی ،پنجاب،بلوچستان،کے پی،کشمیر،گلگت بلتسان میں بھی بادل جم کر برسیں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.