Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 9, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس کی سماعت کیلئے لارجر بنچ تشکیل، چاروں صوبوں کے اعلی حکام کل طلب
    • بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی 2 اضلاع میں کامیاب کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک
    • بلدیاتی انتخابات،خیبرپختونخوا حکومت کو قانون سازی کیلئے 3 ہفتے کی مہلت
    • خیبر پختونخوا کے بزرگ شہریوں کیلئے بی آر ٹی بسوں میں مفت سفر کی منظوری
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس کیلئے لارجر بینچ تشکیل، اٹارنی جنرل، چاروں چیف سیکرٹریز، ایڈووکیٹ جنرلز، آئی جیز طلب
    • وزیر اعظم شہبازشریف کی سعودی عرب پر بزدلانہ حوثی حملوں کی شدید مذمت
    • پاسکو اور یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی بندش کے عمل میں پیش رفت کا جائزہ لینے کے لیے وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیرصدارت اجلاس
    • شزہ فاطمہ خواجہ کی LEAP 2026 میں شرکت، ٹیک ڈیسٹنیشن پاکستان پویلین کا افتتاح
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » محکمہ موسمیات نے ملک میں 18 جون سے بارشوں کی پیشگوئی کردی
    اہم خبریں جون 15, 2024

    محکمہ موسمیات نے ملک میں 18 جون سے بارشوں کی پیشگوئی کردی

    Facebook Twitter Email
    The Meteorological Department has predicted rains in the country from June 18
    Share
    Facebook Twitter Email

    محکمہ موسمیات نے 18 جون سے ملک کے کچھ حصوں میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

    محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کراچی کے بعض علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کے ساتھ بوندا باندی کا امکان بھی ظاہر کیا ہے۔شہر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 سیلسیس تک پہنچنے کا امکان ہے اور نمی کا تناسب 72 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔جنوب مغربی ہوائیں آج 10 سے 16 کلومیٹر کی رفتار سے چل رہی ہیں۔

    ایک ہلکی مغربی لہر کا ملک کے مغربی حصوں تک پہنچنے کا امکان ہے۔ اس موسمی نظام کے زیر اثر گلگت بلتستان کشمیر اور خیبرپختونخوا میں 18 جون سے 22 جون تک وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران کشمیر میں بھی ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

    اسلام آباد، راولپنڈی اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں 18 جون سے 22 جون تک وقفے وقفے سے بارش کی بھی توقع ہے۔20 سے 22 جون تک بلوچستان کے کوئٹہ، ژوب، کوہلو، موسیٰ خیل، لورالائی، سبی، نصیر آباد، جعفرآباد، ڈیرہ بگٹی اور بارکھان میں گرد آلود ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔21 اور 22 جون کو سندھ کے سکھر، جیکب آباد، کشمور اور لاڑکانہ اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعیدالاضحی سے پہلے ہی پشاور میں ٹماٹروں کی قیمت میں اضافہ
    Next Article ٹی20ورلڈکپ:نیوزی لینڈ نے یوگینڈا کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
    Mahnoor

    Related Posts

    پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس کی سماعت کیلئے لارجر بنچ تشکیل، چاروں صوبوں کے اعلی حکام کل طلب

    ستمبر 9, 2026

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی 2 اضلاع میں کامیاب کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 9, 2026

    بلدیاتی انتخابات،خیبرپختونخوا حکومت کو قانون سازی کیلئے 3 ہفتے کی مہلت

    ستمبر 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس کی سماعت کیلئے لارجر بنچ تشکیل، چاروں صوبوں کے اعلی حکام کل طلب

    ستمبر 9, 2026

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی 2 اضلاع میں کامیاب کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 9, 2026

    بلدیاتی انتخابات،خیبرپختونخوا حکومت کو قانون سازی کیلئے 3 ہفتے کی مہلت

    ستمبر 8, 2026

    خیبر پختونخوا کے بزرگ شہریوں کیلئے بی آر ٹی بسوں میں مفت سفر کی منظوری

    ستمبر 8, 2026

    پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس کیلئے لارجر بینچ تشکیل، اٹارنی جنرل، چاروں چیف سیکرٹریز، ایڈووکیٹ جنرلز، آئی جیز طلب

    ستمبر 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.