Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, مئی 19, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • شمالی وزیرستان: شیوہ میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 22 دہشتگرد ہلاک
    • وزیراعظم کی ایشیائی انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کی صدر سے ملاقات، طویل المدتی شراکت داری کا عزم
    • پاکستان اور سعودی عرب کے برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر زور
    • پاکستان اور جاپان کے درمیان پیٹرولیم، جیوسائنسز اور معدنی تحقیق میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • روس اور پاکستان کے درمیان سٹریٹجک استحکام پر مشاورتی اجلاس کا انعقاد
    • اعلان کے باوجود ملک بھر خصوصاً خیبرپختونخوا میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری
    • شینو مینو شو عید اسپیشل کی ریکارڈنگ 20 مئی کو، داخلہ مفت
    • بیرونی حمایت یافتہ دہشت گردی سے پاکستان کی ترقی روکی نہیں جا سکتی، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اسلام کے نام پر بننے والی ریاست میں عوام عدل اور انصاف سے محروم ہیں،امیر جماعت اسلامی
    اہم خبریں

    اسلام کے نام پر بننے والی ریاست میں عوام عدل اور انصاف سے محروم ہیں،امیر جماعت اسلامی

    جنوری 5, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The people of the state formed in the name of Islam are deprived of justice and fairness, Amir Jamaat-e-Islami
    عوامی طاقت سے ہی بنگلہ دیش میں ظالم حکمرانوں کا خاتمہ ممکن ہوا،امیر جماعت اسلامی
    Share
    Facebook Twitter Email

    امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اسلام کے نام پر بننے والی ریاست میں عوام عدل اور انصاف سے محروم ہے،قوم کو متحدکرکے ہم کو ایک ملت بنانا پڑے گا ۔

    ضلع مردان کی تحصیل تخت بھائی کے علاقہ شیرگڑھ میں ختم بخاری شریف کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ ریاست اور نظام نہ ہونے کی وجہ سے ملک میں سرمایہ دارانہ اورسیکولر نظام قائم ہے،ریاست پرقابض حکمران اور اشرافیہ آئین کے مطابق کام نہیں کررہے ،عوام سے ٹیکس تو لیےجاتے ہیں مگرریاست انکو تحفظ فراہم نہیں کرسکتی ۔

    حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ موجودہ حالات میں قوم کو متحدکرکےایک ملت بنانا پڑے گی ، عوامی طاقت سے ہی بنگلہ دیش میں ظالم حکمرانوں کا خاتمہ ممکن ہوا ۔

    امیر جماعت اسلامی نے اپنے خطاب میں کہا کہ بڑے کاشتکار ،صنعت کار، سرمایہ دار اور بیوروکریٹس چھوٹے کاشتکار اور غریبوں کا استحصال کررہے ہیں ۔

    انکا کہنا تھا کہ جماعت اسلامی اقتدار میں آکر خواتین کو وراثت میں حصہ دینے کو لازمی بنائے گی،خواتین کو تحفظ اور عزت فراہم کرنا جماعت اسلامی کی اولین ترجیحات میں شامل ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجارح مزاج اوپنر بیٹر صائم ایوب کو فوری طور پر علاج کیلئے لندن بھیجے کا فیصلہ کرلیا گیا
    Next Article خیبر ڈیجیٹل ڈیزائن سمٹ،خیبرپختونخوا میں جدت اور پیشہ ورانہ ترقی کا سنگ میل
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    شمالی وزیرستان: شیوہ میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 22 دہشتگرد ہلاک

    مئی 19, 2026

    وزیراعظم کی ایشیائی انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کی صدر سے ملاقات، طویل المدتی شراکت داری کا عزم

    مئی 19, 2026

    پاکستان اور سعودی عرب کے برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر زور

    مئی 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    شمالی وزیرستان: شیوہ میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 22 دہشتگرد ہلاک

    مئی 19, 2026

    وزیراعظم کی ایشیائی انفراسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک کی صدر سے ملاقات، طویل المدتی شراکت داری کا عزم

    مئی 19, 2026

    پاکستان اور سعودی عرب کے برادرانہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر زور

    مئی 19, 2026

    پاکستان اور جاپان کے درمیان پیٹرولیم، جیوسائنسز اور معدنی تحقیق میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

    مئی 19, 2026

    روس اور پاکستان کے درمیان سٹریٹجک استحکام پر مشاورتی اجلاس کا انعقاد

    مئی 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.