Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اگست 18, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کی معیشت میں بہتری کی نوید
    • افغانستان میں طاقت کا بدلتا توازن: پاکستان کی نئی سفارتی چال یا خطرناک جغرافیائی جوکھم؟
    • فنکاروں کے فنڈز میں بندر بانٹ، نجیب اللہ انجم کا بڑا انکشاف
    • خیبر ٹی وی کا طنز و مزاح پر مبنی ڈرامہ سہ چل دے ناظرین میں مقبول
    • پشاور کے سیف علی خان نے ریئلٹی شو تماشہ میں دھوم مچادی
    • صوابی اور سوات میں کلاؤڈ برسٹ اور بارشوں سے تباہی، ملک بھر میں ہلاکتیں 660 تک پہنچ گئیں
    • بلوچستان میں یوم آزادی پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، یونیورسٹی پروفیسر گرفتار
    • موسمیاتی پیشگوئی کا نظام، 188 ملین ڈالر کی عالمی امداد بیوروکریسی کی نذر
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پولیس نےکٹا ہواسرفریج سےبرآمدکیا
    اہم خبریں

    پولیس نےکٹا ہواسرفریج سےبرآمدکیا

    اپریل 15, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The police recovered the air from the refrigerator
    Share
    Facebook Twitter Email

    کٹا ہوا سرفریج سے پولیس نے برآمد کیا

    پولیس نے نیو یارک سٹی میں موجود فلیٹ کے ریفریجریٹر سے ایک شخص کا کٹا ہوا سر برآمد کرلیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ 45 سالہ نکولس میک جی کو جمعرات کی سہ پہر گرفتار کیا گیا تھا اور اس پر انسانی لاش کو چھپانے، ڈکیتی، اور شواہد کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کے الزامات بھی لگائے گئے تھے۔پولیس نے بتایا کہ 22 جنوری کو 40 سالہ کاوشین کی باقیات ایک اپارٹمنٹ سے ملی تھیں، ایک گرفتاری اس حوالے سے عمل میں لائی گئی تھی۔انہیں پولیس کے مطابق اپارٹمنٹ کی تلاشی کے دوران ریفریجریٹر اور فریزر میں جسم کے اعضاء کے ساتھ متعدد کالے بیگ ملے۔ پولیس نے کہا کہ فنگر پرنٹس کے ذریعے ملزم کی شناخت کرنے میں کامیاب ہوئے۔اضافی تفصیلات پولیس نے کیس کے بارے میں فراہم نہیں کیں، کہ مقتول کو کب اور کیسے قتل کیا گیا۔مزید تاہم تفتیش کا سلسلہ جاری ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleافغانستان:طوفانی بارشوں سے تباہی،33 افراد جاں بحق
    Next Article بلوچستان:طوفانی بارشیوں کا سلسلہ جاری،9 افراد زخمی
    Mahnoor

    Related Posts

    صوابی اور سوات میں کلاؤڈ برسٹ اور بارشوں سے تباہی، ملک بھر میں ہلاکتیں 660 تک پہنچ گئیں

    اگست 18, 2025

    بلوچستان میں یوم آزادی پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، یونیورسٹی پروفیسر گرفتار

    اگست 18, 2025

    موسمیاتی پیشگوئی کا نظام، 188 ملین ڈالر کی عالمی امداد بیوروکریسی کی نذر

    اگست 17, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کی معیشت میں بہتری کی نوید

    اگست 18, 2025

    افغانستان میں طاقت کا بدلتا توازن: پاکستان کی نئی سفارتی چال یا خطرناک جغرافیائی جوکھم؟

    اگست 18, 2025

    فنکاروں کے فنڈز میں بندر بانٹ، نجیب اللہ انجم کا بڑا انکشاف

    اگست 18, 2025

    خیبر ٹی وی کا طنز و مزاح پر مبنی ڈرامہ سہ چل دے ناظرین میں مقبول

    اگست 18, 2025

    پشاور کے سیف علی خان نے ریئلٹی شو تماشہ میں دھوم مچادی

    اگست 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.