Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جنوری 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاک فوج پر بلا وجہ تنقید کیوں؟
    • افغانستان: زوال کی ایک اور داستان
    • پاکستان کا غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کا اعلان، ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت قبول کرلی
    • پاکستان کا آئی سی سی کو خط، بنگلہ دیش کے بھارت نہ جانے کے فیصلے کی حمایت
    • مہمند میں افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن، درجن بھر دکانیں سیل، متعدد افراد گرفتار
    • ٹرمپ کا افغانستان سے انخلا پر سخت تنقید، بگرام ایئر بیس چھوڑنا بڑی غلطی قرار
    • اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن سے متعلق صدارتی آرڈیننس، التوا کیخلاف درخواست پر حکومت اور الیکشن کمیشن سے جواب طلب
    • پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کے درمیان 603 ملین ڈالر کے 3 معاہدوں پر دستخط ہو گئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » افغانستان میں دہشت گردوں کی موجودگی، رپورٹ سامنے آگئی
    افغانستان

    افغانستان میں دہشت گردوں کی موجودگی، رپورٹ سامنے آگئی

    مئی 18, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    The presence of terrorists in Afghanistan, the report came out
    Share
    Facebook Twitter Email

    کانگریشنل ریسرچ سروسزکی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں موجود دہشت گرد تنظیمیں خطے کی سلامتی اور امن  کے لئے بڑا خطرہ ہیں۔

    ذرائع  کے مطابق افغانستان میں دہشت گردوں کی موجودگی پر کانگریشنل ریسرچ سروسز کی رپورٹ سامنے گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق افغانستان میں موجود دہشت گرد تنظیمیں خطے کی سلامتی اور امن کیلئے انتہائی شدید خطرہ ہے، افغانستان میں طالبان کے قبضے کے بعد سے ہی پاکستان پرحملوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔رپورٹ کے مطابق ٹی ٹی پی کوافغان طالبان اور القاعدہ کی پوری پوری سہولت کاری حاصل ہے۔کانگریشنل ریسرچ سروسزرپورٹ میں کہا گیا ہےکہ القاعدہ مشرقی افغانستان میں نئے تربیتی مراکز قائم کر رہی ہے، ٹی ٹی پی کو افغان طالبان کی حامی جماعت کے طور پر ظاہر کیا جارہا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ افغان طالبان نے بڑی تعداد میں ٹی ٹی پی میں شمولیت اختیار کی، اسلامی ریاست خراسان میں زیادہ تر ٹی ٹی پی کے ہی دہشت گرد شامل ہیں۔

    Afghanistan terrorists افغانستان دہشت گرد
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکرغزستان میں پاکستانی طلباء کے ساتھ کھڑے ہیں، بیرسٹر سیف
    Next Article ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان کا آئی سی سی کو خط، بنگلہ دیش کے بھارت نہ جانے کے فیصلے کی حمایت

    جنوری 21, 2026

    مہمند میں افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن، درجن بھر دکانیں سیل، متعدد افراد گرفتار

    جنوری 21, 2026

    ٹرمپ کا افغانستان سے انخلا پر سخت تنقید، بگرام ایئر بیس چھوڑنا بڑی غلطی قرار

    جنوری 21, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاک فوج پر بلا وجہ تنقید کیوں؟

    جنوری 21, 2026

    افغانستان: زوال کی ایک اور داستان

    جنوری 21, 2026

    پاکستان کا غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کا اعلان، ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت قبول کرلی

    جنوری 21, 2026

    پاکستان کا آئی سی سی کو خط، بنگلہ دیش کے بھارت نہ جانے کے فیصلے کی حمایت

    جنوری 21, 2026

    مہمند میں افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن، درجن بھر دکانیں سیل، متعدد افراد گرفتار

    جنوری 21, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.