پشاور( نیوز ڈیسک) خیبر نیوز پشاور سنٹر سے ضم اضلاع اور افغانستان سے متعلق سیاسی سماجی تجارتی اور امن وعامہ مسائل کے حوالے بارڈر فائل ٹاک شو نشر کیا جاتا ھے جسکے میزبان نامور تجزیہ نگار اور سینئر جرنلسٹ رفعت اورکزئ ہیں اس شو میں ضم اضلاع کے مشران اور منتخب ارکان پارلییمنٹ اور انتظامی افسران کو بھی مدعو کیا جاتا ھے حکومتی اور اپوزیشن نمایندوں کی رائے اور تجاویز بھی لی جاتی ہیں گزشتہ شو میں کرم ایجنسی کے راھنما غزن جمال ۔کامران بنگش نے کہا کہ ضم اضلاع میں دھشت گردی کو ختم کرنے کیلئے اسٹیک ھولڈرز کو اعتماد میں لینا بنیادی جز ھے پاک افواج کی قربانیوں کی پرزور حمایت کرنا ھر محب وطن پاکستانی کا قومی فریضہ بنتا ھے مگر یہاں کے عوام کو آہین پاکستان کے مطابق آج تک وہ حقوق نہیں دئے جارھے جسکے وہ حقدار ٹھہراتے گئے ہیں جو کہ سراسر ناانصافی ھے ۔۔۔۔۔۔
ضم اضلاع کے عوام سے کئے گئے وعدے ابھی تک پورے نہیں کئے گئے ۔غزن جمال۔۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read

