Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, نومبر 21, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • میڈیا اور اکیڈیمیا کو جوڑنا: صحافت کے مستقبل کی تشکیل کے عنوان سے بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
    • سہ فریقی سیریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے نے سری لنکا کو 67 رنز سے شکست دیدی
    • خیبر پختونخوا میں کارروائیاں جاری، مختلف علاقوں میں مزيد 7 دہشتگرد ہلاک
    • ڈی آئی خان میں پولیس کی بکتربندگاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ، 2 اہلکار شہید، 4 زخمی
    • کرم میں سکیورٹی فورسز کی 2 کامیاب کارروائیوں کے دوران 23 دہشت گرد ہلاک
    • سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں، 4 دہشت گرد ہلاک
    • 4 روزہ جنگ میں پاکستان فاتح رہا،بھارت کو بدترین شکست ہوئی، امریکی کانگریس میں رپورٹ جمع
    • وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے سہ ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کی ٹیموں کے اعزاز میں ظہرانہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » صوبہ کسی ملک سے ڈائریکٹ بات نہیں کرسکتا،یہ کام ریاست کا ہے،گورنر کنڈی
    افغانستان

    صوبہ کسی ملک سے ڈائریکٹ بات نہیں کرسکتا،یہ کام ریاست کا ہے،گورنر کنڈی

    ستمبر 13, 2024Updated:ستمبر 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The province cannot talk directly to any country, this is the state's job, Governor Kundi
    افغان حکومت سےاگر بات کرنی ہے تو وفاقی حکومت نے کرنی ہے، فیصل کریم کنڈی
    Share
    Facebook Twitter Email

    گورنر ہاوس پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا  کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور  افغان حکومت سے بات کرنے کی باتیں کر رہے ہیں، افغان حکومت سےاگر بات کرنی ہے تو وفاقی حکومت نے کرنی ہے، کسی ملک سے ریاست بات کرے گی صوبہ کسی ملک سے ڈائریکٹ بات نہیں کرسکتا۔

    فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ صوبے میں امن و امان قائم کرنا صوبائی حکومت کی ذمہ داری ہے لیکن  پولیس احتجاج پر تھی، 600 ارب پولیس کے لیے صوبائی حکومت کو ملے وہ کہاں گئے؟

    انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت امن وامان قائم کرنے میں ناکام ہوچکی، امن وامان سے متعلق صوبائی کابینہ کا ایک بھی اجلاس نہیں ہوا۔

    فیصل کریم نے مزید کہا کہ میں گورنر راج کے حق میں نہیں ہوں، ہم نے ان کو مضبوط حکومت دی مگر انہوں نے کیا کیا؟ اسمبلی میں کبھی امن وامان کی بات نہیں کی گئی،  کے پی حکومت کرپشن کررہی ہے، میں اتنےکپڑے نہیں بدلتا جتنا یہاں وزیر بدلے جاتے ہیں۔

    گورنر کا کہنا تھا کہ یہ روزانہ منسٹرز،مشیر ،معاون خصوصی تبدیل کئے جارہے ہیں، اس کا کیا مطلب ہے یہ نااہل ہیں یا کرپٹ ہیں ،صوبے میں کرپشن عروج پر ہے، کلاس فور نوکریاں بیچی جارہی ہیں، ٹرانسفر پوسٹنگ پر بھی پیسے لئے جارہے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleریاض: گلوبل اے آئی سمٹ میں پاکستانی آئی ٹی ایکسپرٹ کی شرکت
    Next Article پشتو فلموں میں عریانیت کا سہارا اور ہماری ثقافت
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    میڈیا اور اکیڈیمیا کو جوڑنا: صحافت کے مستقبل کی تشکیل کے عنوان سے بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

    نومبر 20, 2025

    خیبر پختونخوا میں کارروائیاں جاری، مختلف علاقوں میں مزيد 7 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 20, 2025

    ڈی آئی خان میں پولیس کی بکتربندگاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ، 2 اہلکار شہید، 4 زخمی

    نومبر 20, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    میڈیا اور اکیڈیمیا کو جوڑنا: صحافت کے مستقبل کی تشکیل کے عنوان سے بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد

    نومبر 20, 2025

    سہ فریقی سیریز کے دوسرے میچ میں زمبابوے نے سری لنکا کو 67 رنز سے شکست دیدی

    نومبر 20, 2025

    خیبر پختونخوا میں کارروائیاں جاری، مختلف علاقوں میں مزيد 7 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 20, 2025

    ڈی آئی خان میں پولیس کی بکتربندگاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ، 2 اہلکار شہید، 4 زخمی

    نومبر 20, 2025

    کرم میں سکیورٹی فورسز کی 2 کامیاب کارروائیوں کے دوران 23 دہشت گرد ہلاک

    نومبر 20, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.