Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

سورج آج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا

آج سورج خانہ کعبہ کے بالکل عین اوپر ہوگا۔

سعودی فلکیاتی سوسائٹی کے نگران انجینئرماجد آل زاھرہ کے مطابق آج  سورج خانہ کعبہ کے بالکل اوپر آجائے گا۔ ان کے مطابق یہ واقعہ سال رواں کا پہلا واقعہ ہوگا، سورج کے خانہ کعبہ کے عین اوپر آنے کاسعودی وقت دوپہر 12بج کر 18منٹ پر ہوگا۔ جبکہ ابوزھرہ کے مطابق سورج 90 ڈگری پر ہوگا جس کے باعث خانہ کعبہ اور کسی بھی مجسم عمارت یا دیگر اشیاء کا سایہ نہیں ہوگا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.