Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    • گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا
    • پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا
    • صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو
    • وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
    • خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف
    • پاکستان کا مالیاتی خسارہ 22 سال کی کم ترین سطح 2.6 فیصد پر آ گیا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
    • مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کنٹرول کر رہے ہیں: رانا ثنا اللہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پولیس اہلکاروں کے قتل کا ٹاسک افغانستان میں دیا گیا, پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ کے ملزم کا انکشاف
    افغانستان مئی 3, 2024

    پولیس اہلکاروں کے قتل کا ٹاسک افغانستان میں دیا گیا, پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ کے ملزم کا انکشاف

    Facebook Twitter Email
    The task of killing 6 police officers was found in Afghanistan, the suspect was revealed
    Share
    Facebook Twitter Email

    لاہور میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ملزم نے انکشاف کیا ہے کہ 6 پولیس اہلکاروں کے قتل کا ٹاسک افغانستان میں ملا تھا۔

    پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث ملزم فیضان بٹ کو الفلاح ٹاؤن لاہور سےگرفتار کیا گیا، ملزم  اب تک تین پولیس اہلکاروں کو قتل کرنے کا اعتراف کر چکا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم کا کہنا ہے اسے دھماکہ خیز مواد کے مقدمے میں ملوث کیا گیا تھا جس کا اس کو بہت غصہ تھا۔

    پولیس ذرائع کے مطابق ملزم  نے کہا ہے کہ جیل میں کالعدم لشکر جھنگوی کے رؤف گجر سے ملاقات ہوئی جس نے 6 لاکھ روپے رشوت دیکر  ضمانت کرائی۔ ذرائع کےمطابق ملزم نے بتایا ہے کہ اسے رہا کروا کر افغانستان کے علاقے خراسان بھجوا دیا گیا جہاں اسے 6 پولیس اہلکاروں کے قتل کا ٹاسک دیا گیا۔

    پولیس ذرائع کے مطابق افغانستان میں ملزم کی ملاقات عاصم نامی شخص سے ہوئی جس نے اسے پولیس اہلکاروں کے قتل کا ٹاسک دیا اور ٹاسک پورا کرنے پر افغانستان میں ملازمت دینے کا وعدہ کیا۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزم نے بتایا ہے کہ اس نے ساری کارروائیاں اکیلے ہی کیں، اس کے بھائی کا اس میں کوئی تعلق نہیں، موٹر سائیکل شادباغ لاہور سے چھینی، اس کے نمبر کو تبدیل کرکے پولیس اہلکاروں کو ٹارگٹ کیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسعودی عرب میں مزید بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا
    Next Article خضدار:بم دھماکے میں پریس کلب کے صدر مولانا محمد صدیق مینگل جاں بحق
    Mahnoor

    Related Posts

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 14, 2026

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026

    صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو

    اکتوبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 14, 2026

    گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا

    اکتوبر 14, 2026

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026

    صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو

    اکتوبر 14, 2026

    وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.