Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

انٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا

انٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 19 پیسے تک سستا ہوگیا ہے۔19 پیسے سستا ہونے کے بعد بھی انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 20 پیسے پر بند ہوا ہے۔جبکہ اس کے برعکس گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 39 پیسے پر بند ہوا تھا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.