Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, جنوری 28, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری
    • کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع
    • سوات: تعلیمی اداروں کیلئے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے رابطہ تیز
    • ایران کے ساتھ کشیدگی، امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا
    • ملکی بحران اور حکومتی شاہ خرچیاں
    • بنوں میں عسکریت پسندوں کے ٹیکنالوجی سے لیس حملے
    • لکی مروت: پولیس چھاپے کے دوران ایس ایچ او زخمی، عباسہ خٹک میں سولر ٹیوب ویل پر دھماکہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » امریکا نے سعودی عرب کے لیے ایک ارب ڈالر مالیت کے فوجی تربیتی پروگرام کی منظوری دیدی
    اہم خبریں

    امریکا نے سعودی عرب کے لیے ایک ارب ڈالر مالیت کے فوجی تربیتی پروگرام کی منظوری دیدی

    دسمبر 23, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    امریکا نے سعودی کیلئے ایک ارب ڈالر کا فوجی تربیتی پروگرام منظور کر لیا
    Share
    Facebook Twitter Email

    امریکی محکمہ وفاع پیٹاگون کی جانب سے بھی اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ امریکی محکمہ خارجہ نے آر ای تھری اے ٹیکٹیکل ائیربرون سرویلنس سسٹم ائیر کرافٹ موڈرانائزیشن اور اس سے جڑے آلات کی سعودی عرب کو ممکنہ فروخت کی منظوری دیدی ہے۔

    پینٹاگون کے مطابق سعودی عرب نے مملکت کے اندر اور باہر ٹریننگ پروگرام جاری رکھنے کی درخواست دی تھی جو صرف لڑائی، تکنیک، پروفیشنل فوجی تعلیم، خصوصی تربیت، موبائل ٹریننگ ٹیم، ٹیکنیکل اسسٹنٹ ٹیم، ایکسٹینڈڈ ٹریننگ سروس اسپیشلسٹ اور انگلش لینگویج تک محدود نہیں ہے بلکہ اس میں رائل سعودی ائیر فورس اور دیگر فورسز کی تربیت کے پروگرام جیسے عام شہریوں کی ہلاکت سے بچاؤ، مسلح فورسز کے تنازعات کے قوانین اور انسانی حقوق کے تربیتی پروگرام بھی شامل ہیں۔

    امریکی محکمہ دفاع کے مطابق مشرق وسطیٰ میں سیاسی استحکام اور معاشی ترقی کے لیے اہم ترین دوست ملک کو تربیتی پروگرام کی مجوزہ فروخت سے امریکا کی خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی کے مقاصد کے حصول میں مدد ملے گی اور دونوں ممالک کے لیے مستقبل کے خطرات سے نمٹنے میں بھی معاون ثابت ہو گی۔

    عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب سے معاہدے کی صورت میں امریکا کے 339 کنٹریکٹر تقریباً ایک سال کے لیے اسلامی مملکت میں تربیتی پروگرام میں شریک ہوں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسال 2024 کیلئےامریکی صدر جوبائیڈن نے886 بلین ڈالر کا دفاعی بجٹ منظور کرلیا
    Next Article انتخابات کیلئےکے پی حکومت کو42 ہزار سکیورٹی اہلکاروں کی کمی کا سامنا
    Mahnoor

    Related Posts

    کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع

    جنوری 28, 2026

    سوات: تعلیمی اداروں کیلئے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے رابطہ تیز

    جنوری 28, 2026

    ایران کے ساتھ کشیدگی، امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا

    جنوری 27, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری

    جنوری 28, 2026

    کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع

    جنوری 28, 2026

    سوات: تعلیمی اداروں کیلئے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے رابطہ تیز

    جنوری 28, 2026

    ایران کے ساتھ کشیدگی، امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا

    جنوری 27, 2026

    ملکی بحران اور حکومتی شاہ خرچیاں

    جنوری 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.