Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اکتوبر 16, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ
    • پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف
    • پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف
    • گورنر پختونخوا کی جانب سے صوبہ کی پولیس کے شہدا اور زخمی اہلکاروں کے لیے ریلیف پیکج میں بڑا اضافہ
    • پولیس کی بروقت کارروائی، پشاور میں 11 کلوگرام وزنی پریشر ککر بم ناکارہ بنا دیا گیا
    • خیبرپختونخوا کے عوام کو اب پتا چلے گا ترقی کسے کہتے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
    • صوبے کے عوام خستہ حال سکولوں کی نشاندہی کریں، ممبر ایڈوائزری کونسل ثمر ہارون بلور کی اپیل
    • آفریدی دور میں خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے 3,767 واقعات، 1,149 افراد جاں بحق ہونے کا انکشاف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خاتون نے ایپل آئی پیڈ اوون میں رکھ دیا،پھر کیا ہوا؟
    خاص خبریں فروری 24, 2024

    خاتون نے ایپل آئی پیڈ اوون میں رکھ دیا،پھر کیا ہوا؟

    Facebook Twitter Email
    The woman put the Apple iPad in the oven, then what happened
    Share
    Facebook Twitter Email

    خاتون نے کیک کی جگہ ایپل آئی پیڈ اوون میں رکھ دیا،اس کے بعد پھر کیا ہوا؟

    ایک حیرت انگیز واقعہ اس وقت پیش آیا جب کچن میں کام کرتے وقت ایک خاتون نے غلطی سے اپنا مہنگا آئی پیڈ ہی اٹھا کر اوون میں پکنے کے لیے رکھ دیا اور اس طرح بڑا نقصان کر دیا۔ایک پوسٹ سوشل نیوز ایگریگیٹر ریڈٹ پر وائرل ہوئی ہے، جس میں صارف نے بتایا ہے کہ غلطی سے اس کی والدہ نے  آئی پیڈ اوون میں رکھ کر بیک کر دیا۔اس قدر خاتون نے آئی پیڈ بیک کیا کہ وہ دوبارہ ٹھیک ہونے کے قابل ہی نہیں رہا۔

    دیگر صارفین نے اس وائرل پوسٹ پر بہت ہی دل چسپ تبصرے کیے اور کچھ افراد نے اہم مشورے بھی دیے ہیں، ایک صارف نے لکھا کہ آئی پیڈ ابھی تک کچا لگ رہا ہے،مزید 20 منٹ تک اوون میں پکائیں۔اسی طرح ایک صارف نے لکھا  مزے دار ایپل پائی۔ایک اور صارف نے لکھا کہ آپ کی والدہ بہت ہی خوش قسمت ہیں کہ ایپل آئی پیڈ کی بیٹری پھٹی نہیں یا کوئی اور خطرناک واقعہ پیش نہیں آیا۔اسی طرح ایک اور صارف نے لکھا کہ آپ کی والدہ امید ہے ٹھیک ہو گئی،  اوون کو کوشش کریں کہ صاف کریں اور سینیٹائز کریں تاکہ کوئی کیمیکل اوون میں نہ رہ جائے۔

    Apple iPad oven اوون ایپل آئی پیڈ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحالیہ انتخابات میں مذہبی سیاسی جماعتوں کو بدترین شکست کیوں ہوئی, مولانا گل نصیب کا انکشاف
    Next Article ایبٹ آباد:دوبارہ پی کے 44 پر گنتی جاری
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ

    اکتوبر 16, 2026

    پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان میں ایوی ایشن سکیورٹی: عالمی معیار سے ہم آہنگ بنانے کے لیے 12 ارب روپے کا منصوبہ

    اکتوبر 16, 2026

    پارٹی رہنماؤں کے مفاد کے لیے پی ٹی آئی حکومت کا سکولوں سے متعلق قانون میں مجرمانہ ترمیم کا تہلکہ خیز انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    پی ٹی آئی دور حکومت: خیبرپختونخوا کے محکمہ معدنیات میں 16 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کا انکشاف

    اکتوبر 16, 2026

    گورنر پختونخوا کی جانب سے صوبہ کی پولیس کے شہدا اور زخمی اہلکاروں کے لیے ریلیف پیکج میں بڑا اضافہ

    اکتوبر 16, 2026

    پولیس کی بروقت کارروائی، پشاور میں 11 کلوگرام وزنی پریشر ککر بم ناکارہ بنا دیا گیا

    اکتوبر 16, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.