Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مئی 22, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • آپریشن بنیان مرصوص: پاکستان کی جوہری طاقت کا عالمی اعتراف
    • 9 مئی کے واقعات اور بھارتی حملوں میں زیادہ فرق نہیں،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
    • مخصوص نشستوں کا کیس، سپریم کورٹ کے بنچ پر سنی اتحاد کونسل کے اعتراضات کی درخواستیں مسترد
    • خیبرپختونخوا میں فنانس کا ماہر نہیں کہ کراچی سے بندہ بلایا گیا؟ پشاور ہائیکورٹ
    • خضدار حملے کی ایک اور زخمی طالبہ دم توڑ گئی، شہدا کی تعداد 6 ہوگئی
    • وزيراعظم اور فیلڈ مارشل کادہشتگردی کے خلاف جنگ کو منطقی انجام تک پہنچانے کے عزم کا اعادہ
    • پی ایس ایل10،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اسلام آباد یونائٹڈ کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
    • مودی کی میدانِ جنگ میں شکست، پاکستان میں دہشت گردی کا نیا کھیل
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » 9 مئی کے واقعات اور بھارتی حملوں میں زیادہ فرق نہیں،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
    اہم خبریں

    9 مئی کے واقعات اور بھارتی حملوں میں زیادہ فرق نہیں،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

    مئی 22, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    There is not much difference between the events of May 9 and the Indian attacks, says Punjab Chief Minister Maryam Nawaz
    اس جماعت نے وہ کیا جو دشمن دہائیوں میں نہ کرسکا، سرگودھا میں طلبا سے خطاب
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازنے کہا ہےکہ جو کچھ 9 مئی کو ہوا اور جو کچھ بھارت نے کیا اس میں زیادہ فرق نہیں،شخصیت سے اختلاف ہوسکتا ہے مگر 9 مئی کو فوجی تنصیبات کو نذر آتش کیاگیا، ان کا نشانہ بھی ہماری فوج تنصیبات تھیں، اس جماعت نے وہ کیا جو دشمن دہائیوں میں نہ کرسکا ۔

    سرگودھا میں طلبا سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ جس طرح لیپ ٹاپ کو بچا کر رکھتے ہیں کہ اس میں کوئی وائرس نہ آجائے، اس طرح ذہن کو بھی بچا کر رکھنا ہے کہ اس میں کوئی پولیٹیکل وائرس نہ آجائے ۔

     وزیراعلیٰ پنجاب نے تحریک انصاف کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جو کچھ 9 مئی کو ہوا اور جو کچھ بھارت نے کیا اس میں زیادہ فرق نہیں، شخصیت سے اختلاف ہوسکتا ہے مگر 9 مئی کو فوجی تنصیبات کو نذر آتش کیاگیا، ان کا نشانہ بھی ہماری فوج تنصیبات تھیں، اس جماعت نے وہ کیا جو دشمن دہائیوں میں نہ کرسکا ۔

    ان کا کہنا تھا کہ جو 9 مئی کو ایک جماعت نے کیا اور کچھ لوگوں نے بہکاوے میں کیا وہی دہشتگرد کرتے ہیں، اس سیاسی شخصیت کا ٹارگٹ بھی ہماری مسلح افواج تھیں، جن تنصیبات کو آگ لگائی گئی تھی اسی فضائیہ نے دشمن کے 5 جہازوں کو مار گرایا ۔

    وزیراعلیٰ پنجاب کا مزید کہنا تھا کہ نوجوانوں کبھی فتنہ فساد کا ایندھن نہ بننا، کبھی اپنے وطن کے خلاف زبان نہیں چلانا، نقصان نہیں پہنچانا، دھرتی ماں کے خلاف قدم نہ اٹھانا، اپنے ملک کی آہنی دیوار بنو ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمخصوص نشستوں کا کیس، سپریم کورٹ کے بنچ پر سنی اتحاد کونسل کے اعتراضات کی درخواستیں مسترد
    Next Article آپریشن بنیان مرصوص: پاکستان کی جوہری طاقت کا عالمی اعتراف
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    آپریشن بنیان مرصوص: پاکستان کی جوہری طاقت کا عالمی اعتراف

    مئی 22, 2025

    مخصوص نشستوں کا کیس، سپریم کورٹ کے بنچ پر سنی اتحاد کونسل کے اعتراضات کی درخواستیں مسترد

    مئی 22, 2025

    خیبرپختونخوا میں فنانس کا ماہر نہیں کہ کراچی سے بندہ بلایا گیا؟ پشاور ہائیکورٹ

    مئی 22, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    آپریشن بنیان مرصوص: پاکستان کی جوہری طاقت کا عالمی اعتراف

    مئی 22, 2025

    9 مئی کے واقعات اور بھارتی حملوں میں زیادہ فرق نہیں،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز

    مئی 22, 2025

    مخصوص نشستوں کا کیس، سپریم کورٹ کے بنچ پر سنی اتحاد کونسل کے اعتراضات کی درخواستیں مسترد

    مئی 22, 2025

    خیبرپختونخوا میں فنانس کا ماہر نہیں کہ کراچی سے بندہ بلایا گیا؟ پشاور ہائیکورٹ

    مئی 22, 2025

    خضدار حملے کی ایک اور زخمی طالبہ دم توڑ گئی، شہدا کی تعداد 6 ہوگئی

    مئی 22, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.