Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اگست 17, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سیلاب متاثرین کے لیے پاک فوج کا امدادی مشن جاری
    • خیبرپختونخوا حکومت اور عوام کی مدد کیلئے تیار ہیں،وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا علی امین گنڈاپور کو ٹیلیفون
    • آزاد پاکستان کی غلام گردشیں
    • اسلام آباد میں ہائیکنگ ٹریلز پر 19 اگست تک شہریوں کا داخلہ بند کردیا گیا
    • مالاکنڈ: رہنما جے یو آئی کے بیٹے کی فائرنگ، بیٹا، بیٹی جاں بحق، مفتی کفایت اللہ زخمی
    • مصالحت سچے دل سے معافی مانگنے سے ممکن ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • باجوڑ میں نقل مکانی
    • 78 واں یوم آزادی خیبر نیٹ ورک پشاور سنٹر میں قومی جذبے کیساتھ منایا گیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » دہشتگردوں کے ساتھ کوئی بات چیت نہیں ہوگی، وزیراعظم کا دوٹوک اعلان
    اہم خبریں

    دہشتگردوں کے ساتھ کوئی بات چیت نہیں ہوگی، وزیراعظم کا دوٹوک اعلان

    اگست 30, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    There will be no talks with terrorists, the Prime Minister categorically announced
    There will be no talks with terrorists, the Prime Minister categorically announced
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے دہشتگردوں سے کسی بھی قسم کی بات چیت کا امکان مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ  دہشتگردوں سے کوئی بات چیت ہوگی اور نا ہی بلوچستان میں نفرت کے بیج بونے والوں کو کوئی جگہ نہیں ملے گی۔

    وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کے دوران  وزیراعظم نےکہا کہ دہشتگردوں کے ساتھ کسی قسم کی کوئی بات چیت نہیں ہوگی ۔دہشتگردوں کو ہر صورت اپنے انجام تک پہنچایا جائے گا ۔

    شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاک فوج کے جوان دن رات ملک دشمنوں کا پیچھا کررہے ہیں، بلوچستان میں ترقی کا پہیہ کسی صورت رکنے نہیں دیں گے۔

    انہوں نے کہا کہ پاک فوج کے جوان دن رات ملک دشمنوں کا پیچھا کررہے ہیں، بلوچستان مین ترقی کا پہیہ کسی صورت رکنے نہیں دیں گے۔

    وزیراعظم نے دورہ کوئٹہ سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ کل کوئٹہ کے دورے میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا اوربلوچستان میں شہدا کے لواحقین سے ملاقات کی۔

    شہباز شریف نے مزید کہا کہ کور کمانڈر کوئٹہ نے صوبے کی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی،بلوچستان میں سرفراز بگٹی کی حکومت کی کاوشیں قابل ستائش ہیں، وزیر اعلیٰ بلوچستان نے عوامی فلاح کے کئی منصوبے شروع کئے ہیں۔

    وزیراعظم نے اراکین کو آگاہ کیا کہ کوئٹہ اجلاس میں لیویز کی سہولیات کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی جب کہ سیاسی عمائدین کے ساتھ بھی تمام مسائل پر بات چیت ہوئی۔

    شہباز شریف کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں جو کچھ ہوا وہ دہشت گردی کی انتہا تھی، ماحول پیدا کیا گیا کہ بلوچستان میں علیحدگی کی تحریک چل رہی ہے۔ دہشت گرد پاک چین دوستی میں رکاوٹ ڈالنا چاہتے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن کا کھیل بارش کے باعث منسوخ
    Next Article خیبرپختونخوا میں ایم پاکس کے مزید دو مشتبہ کیسز رپورٹ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا حکومت اور عوام کی مدد کیلئے تیار ہیں،وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا علی امین گنڈاپور کو ٹیلیفون

    اگست 16, 2025

    اسلام آباد میں ہائیکنگ ٹریلز پر 19 اگست تک شہریوں کا داخلہ بند کردیا گیا

    اگست 16, 2025

    مالاکنڈ: رہنما جے یو آئی کے بیٹے کی فائرنگ، بیٹا، بیٹی جاں بحق، مفتی کفایت اللہ زخمی

    اگست 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سیلاب متاثرین کے لیے پاک فوج کا امدادی مشن جاری

    اگست 17, 2025

    خیبرپختونخوا حکومت اور عوام کی مدد کیلئے تیار ہیں،وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا علی امین گنڈاپور کو ٹیلیفون

    اگست 16, 2025

    آزاد پاکستان کی غلام گردشیں

    اگست 16, 2025

    اسلام آباد میں ہائیکنگ ٹریلز پر 19 اگست تک شہریوں کا داخلہ بند کردیا گیا

    اگست 16, 2025

    مالاکنڈ: رہنما جے یو آئی کے بیٹے کی فائرنگ، بیٹا، بیٹی جاں بحق، مفتی کفایت اللہ زخمی

    اگست 16, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.