Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اپریل 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایران کو شکست دینا ٹرمپ اور اتحادیوں کی غلط فہمی ہے: ایرانی صحافی افضل رضا
    • خیبر ٹیلی ویژن میرا دوسرا گھر ہے جہاں میری خدمات کو ہمیشہ سراہا گیا: نوشابہ
    • پشاور میں بارشوں اور زلزلے سے پرتھوی راج کپور اور دلیپ کمار کے آبائی مکانات منہدم
    • ایران کو صرف ایک رات میں ختم کرسکتے ہیں اور وہ منگل کی رات ہوسکتی ہے،امریکی صدر کی نئی دھمکی
    • پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی
    • پاکستان کی سفارتی کاوشیں، امریکہ-ایران تنازعے کے حل کی جانب بڑی پیش رفت: ’’اسلام آباد معاہدہ‘‘ کی تجویز پر غور
    • ایران اور امریکہ کو جنگ بندی کیلئے جامع منصوبہ ’اسلام آباد اکارڈ‘ موصول ہو گیا: برطانوی میڈیا
    • طورخم بارڈر بندش: افغانستان میں زیر تعلیم پاکستانی طلبہ کو واپسی میں مشکلات
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » یہ زندگی کے میلے دنیا میں کم نہ ھونگے۔۔ افسوس ھم نہ ھونگے۔۔۔  دھرم ویر کا جنگجو ھیرو ۔دھرمیندر آخرکار موت سے شکست کھاگیا۔۔۔۔
    میگزین

    یہ زندگی کے میلے دنیا میں کم نہ ھونگے۔۔ افسوس ھم نہ ھونگے۔۔۔  دھرم ویر کا جنگجو ھیرو ۔دھرمیندر آخرکار موت سے شکست کھاگیا۔۔۔۔

    نومبر 25, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    These festivals of life will never fade from this world, but sadly, we will no longer be here to see them. Dharmveer’s fearless warrior hero, Dharmendra, has finally lost his battle with death.
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور( حسن علی شاہ سے )  زمانہ طالبعلمی میں دلیپ کمار کی فلمیں دیکھ دیکھ کر اداکار بننے والا دھرمیندر جنکا اصل نام دھرمندر سنگھ تھا گزشتہ روز 89 سال کی عمر میں انتقال کرگیا دھرمیندر ایک وراسٹایل اداکار تھا جس نے بطور رومانوی اور جنگجو ھیرو خود کو بالی وڈ میں منوایا انکی پیدائش بھارتی پنجاب میں ھوئ تھی ھیما مالنی ڈریم گرل سے دوسری شادی کی معروف اداکار بوبی دیول اور سنی دیول انکے یہ دونوں صاحبزادے پہلی بیوی سے جبکہ اوشا دیول دوسری بیوی ھیمامالنی سے ھے مشہور زمانہ فلم ۔۔شعلے میں امیتابھ بچن کے ساتھ یادگار رول کیا اور شہرت کی بلندیوں پہ پہنچ گئے دھرم ویر میں جنگجو ھیرو کے کردار میں سامنے آئے تو فلمسازوں کا اولین انتخاب بن گئے دلیپ کمار کے بارے میں انکا کہنا تھا کہ ھندوستان کی فلم انڈسٹری میں دلیپ کمار جیسا اداکار دوبارہ پیدا نہیں ھوگا نہ ان جیسا اداکار کوئ دوسرا ایسا ھے دھرمیندر دلیپ کمار کو اپنا بھائ سمجھتے تھے اور بہت قریبی تعلقات تھے دھرمیندر کو اپنے گاوں سے بہے انس تھا اپنی زمینوں کا چکر اکثر لگاتے اور اپنے بچپن کے وہ ساتھی جو بقید حیات ہیں ان سے ضرور ملتے تھے کٹر پنجابی تھے مادری زبان بھی پنجابی تھی  ماہ رواں  میں جب انکی طبیعت بگڑگئ تو ھسپتال میں داخل کرائے گئے تو سوشل میڈیا اور ھندی اخبارات نے  انکی فوتگی کی  من گھڑت خیبریں چلاہیں  جس پر دھرمیند اور انکے دنوں صاحبزادوں نے شدید ردعمل ظاھر کیا تھا 24 نومبر 2025  دھرمیند کی زندگی کا اختتامی ثابت ھوا اور یہ ھندوستان کی فلم نگری کا روش چراغ آخرکار گل  ھو گیا۔۔۔۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبنوں میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 22 دہشتگرد ہلاک
    Next Article ایف سی ہیڈکوارٹر پشاور پر دہشتگردوں کے حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج
    Saifullah
    • Website

    Related Posts

    بیرون ملک مقیم معروف ڈاکٹروں کے پرائویٹ کلینکس میں سادہ لوح مریضوں کو دھوکہ دیکر لوٹا جانے کا انکشاف۔۔۔

    جنوری 22, 2026

    امریکہ نے پشتونوں کی نسل کشی میں بنیادی کردار ادا کیا ھمارے مشران کے قتل اور ٹقافت کو ختم کرنے کیلئے ھرحربہ ازمایا۔۔ جمال شاہ۔۔

    جنوری 22, 2026

    امجدخان کو فلم ۔۔شعلے۔میں گبرسنگھ کا کردار کیسے اور کیوں افر کیا گیا۔۔۔۔۔؟

    جنوری 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایران کو شکست دینا ٹرمپ اور اتحادیوں کی غلط فہمی ہے: ایرانی صحافی افضل رضا

    اپریل 7, 2026

    خیبر ٹیلی ویژن میرا دوسرا گھر ہے جہاں میری خدمات کو ہمیشہ سراہا گیا: نوشابہ

    اپریل 7, 2026

    پشاور میں بارشوں اور زلزلے سے پرتھوی راج کپور اور دلیپ کمار کے آبائی مکانات منہدم

    اپریل 7, 2026

    ایران کو صرف ایک رات میں ختم کرسکتے ہیں اور وہ منگل کی رات ہوسکتی ہے،امریکی صدر کی نئی دھمکی

    اپریل 6, 2026

    پی ایس ایل 11: ملتان سلطانز نے راولپنڈیز کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی

    اپریل 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.