Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کے دستے کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں متعین ہیں، ترجمان پاک فوج
    • گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب
    • پاک بحریہ کے سمندر میں 2 بڑے آپریشنز، 96 ملین ڈالر کی منشیات ضبط
    • پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ
    • وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی
    • ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس
    • ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
    • گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » الجہاد کا نعرہ لگانے والے خارجی سمجھے جائیں گے: عظمیٰ بخاری
    اہم خبریں نومبر 19, 2024

    الجہاد کا نعرہ لگانے والے خارجی سمجھے جائیں گے: عظمیٰ بخاری

    Facebook Twitter Email
    Those who shout the slogan of Jihad will be considered Khwaraj
    Share
    Facebook Twitter Email

    پنجاب کی صوبائی وزیرِ اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان کی طرح الجہاد کا نعرہ لگانے والے خارجی سمجھے جائیں  گے۔

    لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ ہاؤس میں الجہاد الجہاد کے نعرے لگائے گئےئ، ریاست پاکستان کے خلاف جہاد ہو ہی نہیں سکتا۔ خارجی پاکستان میں فساد برپا کرنا چاہتے ہیں، ان کے ساتھ وہی سلوک ہو گا جو خارجیوں کے ساتھ ہونا چاہئے۔

    عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے لیڈرز اپنے اپنے بچوں سمیت نکلیں، انہیں اور خود کو فرنٹ لائن پر رکھیں اور پھر واقعی جہاد کرکے دکھائیں۔ یہ ان کے بس کی بات نہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ بشریٰ بی بی اتنی ہی غیرسیاسی ہیں کہ تقریر کی صورت میں چیئرمین پی ٹی آئی کا پیغام پہنچا رہی ہیں، ان کے پاس کونسا اختیار ہے کسی کو پارٹی سے نکالیں۔

    عظمی بخاری کا کہنا تھا کہ علی امین گنڈا پور کو مرنے کا بہت شوق ہے، وزیراعلی خیبرپختونخوا کو اپنا ہوش نہیں، وہ ورکرز کو 5، 5 ہزار بانٹیں گے، آپ دوسروں کے بچے نکال کر لا رہے ہیں، آپ اپنے بچوں کو مرنے مارنے کیلئے باہر لائیں، جو بچے 9 مئی کے کیس میں جیلوں میں ہیں کیا ان کو ابھی تک کسی نے پوچھا ہے؟

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتحریک انصاف کا 24 نومبر کا احتجاج ملتوی ہونے کا امکان
    Next Article تحریک انصاف کی صوبائی حکومت نے 5 اکتوبر کے احتجاج پر حکومتی خزانے سے 81 کروڑ روپے خرچ کیے
    Web Desk

    Related Posts

    پاکستان کے دستے کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں متعین ہیں، ترجمان پاک فوج

    اکتوبر 7, 2026

    گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب

    اکتوبر 7, 2026

    پاک بحریہ کے سمندر میں 2 بڑے آپریشنز، 96 ملین ڈالر کی منشیات ضبط

    اکتوبر 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کے دستے کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں متعین ہیں، ترجمان پاک فوج

    اکتوبر 7, 2026

    گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب

    اکتوبر 7, 2026

    پاک بحریہ کے سمندر میں 2 بڑے آپریشنز، 96 ملین ڈالر کی منشیات ضبط

    اکتوبر 7, 2026

    پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی

    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.