پشاور( حسن علی شاہ سے ) دلیپ کمار ( یوسف خان) مدھو بالا اور پرتھوی راج رنبیر یہ تینوں خیبر پختونخواہ میں پیدا ھوئے اور ھندوستان کی فلم نگری پہ طویل عرصہ تک راج کیا مدھو بالا دلیپ کمار اور پرتھوی راج جب تینوں فلم مغل اعظم میں یکجا ھوئے تو فلم بینوں نے انکو اداکاری کی معراج پہ دیکھا اور انکی لاجواب پرفارمنس کو سراھا اور تسلیم کیا کہ واقعی یہ تینوں بہت بڑے اداکار ہیں چونکہ یہ تیوں اب دنیا سے رخصت ھوچکے مگر اپنی لافانی اداکاری کی وجہ سے آج بھی اپنے مداحوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔
اتوار, اگست 17, 2025
بریکنگ نیوز
- سیلاب متاثرین کے لیے پاک فوج کا امدادی مشن جاری
- خیبرپختونخوا حکومت اور عوام کی مدد کیلئے تیار ہیں،وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا علی امین گنڈاپور کو ٹیلیفون
- آزاد پاکستان کی غلام گردشیں
- اسلام آباد میں ہائیکنگ ٹریلز پر 19 اگست تک شہریوں کا داخلہ بند کردیا گیا
- مالاکنڈ: رہنما جے یو آئی کے بیٹے کی فائرنگ، بیٹا، بیٹی جاں بحق، مفتی کفایت اللہ زخمی
- مصالحت سچے دل سے معافی مانگنے سے ممکن ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر
- باجوڑ میں نقل مکانی
- 78 واں یوم آزادی خیبر نیٹ ورک پشاور سنٹر میں قومی جذبے کیساتھ منایا گیا