Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » سیکیورٹی اداروں کی بروقت کارروائی،اسلام آباد میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا ، خاتون خودکش حملہ آور گرفتار
    اہم خبریں مئی 11, 2026

    سیکیورٹی اداروں کی بروقت کارروائی،اسلام آباد میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا ، خاتون خودکش حملہ آور گرفتار

    Facebook Twitter Email
    Timely action by security agencies foils major terror plot in Islamabad, female suicide bomber arrested
    بچی کو دھمکی دی گئی کہ خودکش حملہ نہ کرنے پر باپ کو قتل کر دیں گے، وزیراعلیٰ بلوچستان کی نیوز کانفرنس
    Share
    Facebook Twitter Email

     سیکیورٹی اداروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے اسلام آباد میں دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنادیا ، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کوئٹہ سے خودکش بمبار خاتون کو گرفتار کر لیا ، وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کے مطابق خاتون خودکش حملہ آور کو اسلام آباد میں حملے کا ہدف دیا گیا تھا ۔

    کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے گرفتار خاتون حملہ آور کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ خاتون خودکش حملہ آور کو اسلام آباد میں حملے کا ہدف دیا گیا تھا، سیکیورٹی اداروں نے بروقت کارروائی کر کے دہشت گردوں کی گرفتاری عمل میں لائی گئی ۔

    انہوں نے کہا کہ گرفتار خاتون نے بتایا ان کا خودکش حملے کا منصوبہ تھا، دہشتگرد خواتین کو ٹریپ کرتے ہیں، بچی کو دھمکی دی گئی کہ خودکش حملہ نہ کرنے پر باپ کو قتل کر دیں گے ۔

    سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کا بلوچستان سے کوئی تعلق نہیں، خواتین کو دہشت گردی کیلئے استعمال کرنا شرمناک ہے، دہشت گرد اپنے بیرونی آقاؤں کو خوش کرنے کیلئے بچیوں کو استعمال کرتے ہیں ۔

    اس موقع پر گرفتار خودکش حملہ آور خاتون نے بتایا کہ میرے کزن نے مجھے ڈرایا دھمکایا کہ آپ تنظیم ( بی ایل اے ) کیلئے کام کرو، ورنہ تمہارے باپ کو قتل کردوں گا جس پر میں نے کہا ٹھیک ہے، پھر میں ان کیلئے موبائل کارڈ بھیجتی تھی اور روٹیاں بناتی تھی، مجھے نہیں پتا روٹیاں کہاں اور کس کیلئے جاتی ہیں، پھر مجھے پتا چلا یہ تنظیم ( بی ایل اے ) کیلئے جاتا ہے ۔

    خاتون نے بتایا کہ خودکش حملے کیلئے میری ذہن سازی کی گئی، میں مزید آگے بڑھنا چاہتی ہوں، پولیس نے مجھے حراست میں لیا اور باعزت طریقے سے رکھا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسوات میں گاڑی گہری کھائی میں گر گئی، حادثے میں جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہوگئی
    Next Article پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اچانک اضافہ، ملک بھر میں شدید عوامی ردعمل
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.