Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, نومبر 19, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • تین ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
    • ملکی سلامتی اور دفاع سے متعلق اربوں روپے کی گرانٹس کی منظوری دیدی گئی
    • نو منتخب وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے حلف اٹھالیا
    • باجوڑ اور بنوں میں مختلف کاروائیاں، مزید 23 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر
    • خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے دو آپریشنز، 15 دہشتگرد ہلاک
    • وزیراعلٰی خیبرپختونخوا کے مشیر اطلاعات شفیع جان کا خیبرٹیلی ویژن پشاور سنٹر کا دورہ۔۔۔۔
    • درہ آدم خیل کے غیور عوام پاک افواج کے شانہ بشانہ سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے ہیں۔۔  ملک لطیف افریدی 
    • پشاور سے افغان مہاجرین کی واپسی نہ ھونے کے برابر ھے مختلف علاقوں میں بدستور قیام پزیر۔۔۔
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » آج یومِ یکجہتی کشمیر پاکستان سمیت دنیا بھر میں منایاجارہا ہے
    اہم خبریں

    آج یومِ یکجہتی کشمیر پاکستان سمیت دنیا بھر میں منایاجارہا ہے

    فروری 5, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Today Kashmir Solidarity Day is being celebrated all over the world including Pakistan
    Share
    Facebook Twitter Email
    یومِ یکجہتی کشمیر آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں منایاجارہا ہے.،کشمیر کے مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی جاری ہے
     آج بھارتی ظلم کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ منایا جائے گا،ریلیاں، سیمینار اور خصوصی تقاریب ملک بھر میں منعقد کی جائیں گی ہیں۔اپنے خصوصی پیغام میں یوم یکجہتی کشمیر سے متعلق صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کا منصفانہ حل ہماری خارجہ پالیسی کا اہم ستون رہے گا۔ان کا مزید کہنا تھا کہ کشمیریوں کی حق خودارادیت کے حصول تک پاکستان کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گا۔
     یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے اسی طرح نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ مسئلہ کشمیر کا حتمی اور واحد  حل آزادانہ استصواب رائے سے کیا جائے گا۔عالمی برادری پر انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ مسئلہ کشمیر کوسلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جانا چاہیے۔
    اسی طرح افواج پاکستان کی جانب سے بھی یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیریوں کو ان کے عزم ،جوش اور جدوجہد پر خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ غیر انسانی لاک ڈاؤن کا مقابلہ کشمیری عوام بہادری سے کر رہے ہیں،اقوام متحدہ کے ایجنڈے پر کشمیر 1948 سے ایک طویل عرصے سے زیر التوا حل طلب مسئلہ ہے۔آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر عوام کی امنگوں کے مطابق اور حق خودارادیت کیلئے یو این قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہیے، آزادی کشمیری عوام کا حق ہے۔یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے اپنے بیان میں نگران وزیراعظم کی معاون خصوصی مشعال ملک نے کہا کہ  کشمیر میں ستمبر کے الیکشن میں ہندو اکثریت لانے کی کوشش ہو رہی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ مسلمانوں کے تاریخی مقامات کو بھارت میں تبدیل کیا جارہا ہے۔مشعال ملک نے بتایا کہ خصوصی کشمیر کمیٹی مسئلہ کشمیر سے متعلق بنادی گئی ہے اورکشمیرسے متعلق اسٹریٹیجک پالیسی تجاویز دی جائیں گی۔

     

    Kashmir Solidarity Day pakistan پاکستان یوم یکجہتی کشمیر
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleچارسدہ کی سیاست میں حیران کن پیش رفت، قومی وطن پارٹی اور اے این پی میں انتخابی اتحاد ہو گیا
    Next Article جنوبی وزیرستان:وانا بازار میں دھماکہ،دو افراد زخمی
    Mahnoor

    Related Posts

    تین ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

    نومبر 18, 2025

    ملکی سلامتی اور دفاع سے متعلق اربوں روپے کی گرانٹس کی منظوری دیدی گئی

    نومبر 18, 2025

    نو منتخب وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے حلف اٹھالیا

    نومبر 18, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    تین ملکی ٹی ٹوینٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

    نومبر 18, 2025

    ملکی سلامتی اور دفاع سے متعلق اربوں روپے کی گرانٹس کی منظوری دیدی گئی

    نومبر 18, 2025

    نو منتخب وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور نے حلف اٹھالیا

    نومبر 18, 2025

    باجوڑ اور بنوں میں مختلف کاروائیاں، مزید 23 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر

    نومبر 18, 2025

    خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے دو آپریشنز، 15 دہشتگرد ہلاک

    نومبر 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.