Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جنوری 30, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • قلبیہ ۔۔۔قلب سے روح تک کا سفر۔۔۔۔ حسنین نازشؔ
    • ایک غیر روایتی خودنوشت – ناہید قمر
    • مہمند میں افسوسناک ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 4 زخمی
    • لکی مروت میں پولیس مقابلہ، تین خطرناک ڈاکو ہلاک
    • بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 41 دہشت گرد ہلاک
    • سینئر سیاستدان غلام احمد بلور کی پارلیمانی سیاست سے کنارہ کشی، حکومتوں اور اسٹیبلشمنٹ پر تنقید
    • عمران خان کی پمز ہسپتال منتقلی، آنکھوں کا معائنہ، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل
    • بنوں: ڈومیل میں پولیس و سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » طورخم بارڈ:نویں روز بھی تجارتی سرگرمیاں معطل،کروڑوں روپےکی اشیاخراب ہونے کا خدشہ
    افغانستان

    طورخم بارڈ:نویں روز بھی تجارتی سرگرمیاں معطل،کروڑوں روپےکی اشیاخراب ہونے کا خدشہ

    جنوری 22, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Torkham Bard Commercial activities suspended on the ninth day as well, goods worth crores of rupees are feared to be damaged
    Share
    Facebook Twitter Email

    طورخم بارڈ پر آج نویں روز بھی تجارتی سرگرمیاں معطل ہیں۔گاڑیوں میں موجود کروڑوں روپے خوراکی اشیاخراب ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔

    طورخم بارڈر پر9ویں روز بھی تجارتی سرگرمیاں معطل رہیں جس کے باعث بارڈر کے دونوں اطراف کھڑی سیکڑوں گاڑیوں پر موجود پھل اور سبزیاں خراب ہونے لگیں۔ویزے پاسپورٹ سے داخلہ مشروط ہونے کے باعث کارگو ٹرک ڈرائیورز کو سرحد پار کرنے کی اجازت نہیں۔جس کے نتیجے میں دونوں اطراف پھلوں و سبزیوں سے بھری ہزاروں گاڑیاں 9روز سے کھڑی ہیں۔

    ٹرانسپورٹر بارڈر پر اسٹیکر ویزے کی سہولت اور بارڈر جلد از جلد کھولنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔بارڈر کی بندش کے باعث قومی خزانے کو یومیہ اڑسٹھ کروڑ سے زائد کا نقصان ہورہاہے ۔ مال بردار گاڑیوں کے ڈرائیورز کو مشکلات جبکہ ٹرانسپورٹرز اور تاجروں کو مالی نقصان کا سامنا ہے۔

     

    closed ninth day Torkham border بند طورخم بارڈ نویں روز
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلاول بھٹو نےنواز شریف کو شکست دینے کیلئے پی ٹی آئی کے کارکنوں کا ساتھ مانگ لیا۔
    Next Article شعیب ملک کی شادی پر ریشم کااہم سوال
    Mahnoor

    Related Posts

    مہمند میں افسوسناک ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 4 زخمی

    جنوری 30, 2026

    لکی مروت میں پولیس مقابلہ، تین خطرناک ڈاکو ہلاک

    جنوری 30, 2026

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 41 دہشت گرد ہلاک

    جنوری 30, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    قلبیہ ۔۔۔قلب سے روح تک کا سفر۔۔۔۔ حسنین نازشؔ

    جنوری 30, 2026

    ایک غیر روایتی خودنوشت – ناہید قمر

    جنوری 30, 2026

    مہمند میں افسوسناک ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 4 زخمی

    جنوری 30, 2026

    لکی مروت میں پولیس مقابلہ، تین خطرناک ڈاکو ہلاک

    جنوری 30, 2026

    بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 41 دہشت گرد ہلاک

    جنوری 30, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.