Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 18, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سری لنکا نے افغانستان کو شکست دیکر ايشیا کپ سے باہر کر دیا
    • خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ
    • چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل( ر)حفیظ الرحمان کو عہدے پر بحال
    • خضدار میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک
    • سعودی سرمایہ کاری اورتجارت کو مزید مستحکم کرنے کے خواہاں ہیں، وزیراعظم شہبازشریف
    • یو اے ای کو شکست، پاکستان نے ایشیا کپ کے سُپر4 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا
    • متنازع ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے پاکستانی ٹیم سے معافی مانگ لی
    • پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان سٹریٹیجک باہمی دفاعی معاہدہے پر دستخط
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » طورخم سرحد:دنبوں کی درآمد پر پابندی فوری ختم کی جائے، قومی جرگہ
    افغانستان

    طورخم سرحد:دنبوں کی درآمد پر پابندی فوری ختم کی جائے، قومی جرگہ

    مئی 27, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Torkham border The ban on import of meat should be lifted immediately, National Jirga
    Share
    Facebook Twitter Email

    لنڈی کوتل میں بلدیاتی نمائندہ گان، خیبر سیاسی اتحاد اور قومی مشران کی جانب سے طورخم سرحد پر افغانستان سے دنبوں کی پاکستان درآمد پر پابندی کے خلاف قومی جرگے کا انعقاد کیا گیا ہے۔

    اس دوران قومی جرگہ کے شرکاء نے حکومت سے یہ مطالبہ کیا ہے کہ طورخم سرحد پر دنبوں کی درآمد پر پابندی کوبالکل ختم کیا جائے۔ان کے مطابق عید الاضحیٰ قریب ہے، اور دنبوں کی درآمد پر پابندی عائد کرنے سے ہزاروں افراد سنت ابراہیمی کی ادائیگی سے محروم رہ جاتے ہیں۔قومی جرگہ میں موجود دیگر شرکاء کا یہ کہنا تھا کہ طورخم سرحد پر گزشتہ پانچ سالوں سے قربانی کے جانوروں کی درآمد پر پابندی بلاجواز لگائی گئی ہے۔ ہم اس سلسلے میں آئین کے مطابق کسٹم ٹیکس ادا کرنے کے لئے تیار ہیں۔مزید جرگہ شرکاء نے بتایا ہے کہ طورخم سرحد پر دنبوں کی درآمد پر عائد پابندی کو فوری طور پر ختم کیا جانا چاہئے۔ساتھ ہی انہوں نے دھمکی دی ہے کہ اگر مطالبات کو نہ مانا گیا تو احتجاجی تحریک شروع کریں گئے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسورج آج خانہ کعبہ کے عین اوپر ہوگا
    Next Article بھارتی ریپر بادشاہ کے ساتھ تعلقات پر ہانیہ عامر کا ردعمل سامنے آگیا
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 18, 2025

    چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل( ر)حفیظ الرحمان کو عہدے پر بحال

    ستمبر 18, 2025

    یو اے ای کو شکست، پاکستان نے ایشیا کپ کے سُپر4 مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا

    ستمبر 17, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سری لنکا نے افغانستان کو شکست دیکر ايشیا کپ سے باہر کر دیا

    ستمبر 18, 2025

    خیبرپختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کا عطائیت کے خاتمے کے حوالے سے آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ

    ستمبر 18, 2025

    چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل( ر)حفیظ الرحمان کو عہدے پر بحال

    ستمبر 18, 2025

    خضدار میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 18, 2025

    سعودی سرمایہ کاری اورتجارت کو مزید مستحکم کرنے کے خواہاں ہیں، وزیراعظم شہبازشریف

    ستمبر 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.