Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » توشہ خانہ ٹو کیس؛ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزاؤں کے خلاف اپیلیں مکمل
    اہم خبریں دسمبر 27, 2025

    توشہ خانہ ٹو کیس؛ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزاؤں کے خلاف اپیلیں مکمل

    Facebook Twitter Email
    Tosha Khana II case; Appeals against convictions of PTI founder and Bushra Bibi completed
    عدالت نے انعام اللہ شاہ کے بیان پر انحصار کیا، حالانکہ وہ پہلے ہی ملازمت سے برطرف ہو چکا تھا، اپيل میں موقف
    Share
    Facebook Twitter Email

    توشہ خانہ ٹو کیس میں فیصلے کے خلاف بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کریں گے ۔

    توشہ خانہ ٹو کیس میں سنائی گئی سزا کے خلاف بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی جانب سے اپیلیں تیار کر لی گئی ہیں، جو اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی جائیں گی ۔

    اپیل میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ عدالت نے انعام اللہ شاہ کے بیان پر انحصار کیا، حالانکہ وہ پہلے ہی ملازمت سے برطرف ہو چکا تھا ۔

    درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ عدالت نے وعدہ معاف گواہ کے بیان کو بنیاد بنایا، جو قانونی طور پر قابلِ قبول نہیں تھا، جبکہ استغاثہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہا ۔

    بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی جانب سے بیرسٹر سلمان صفدر پیر کے روز دو علیحدہ علیحدہ اپیلیں دائر کریں گے، جن میں توشہ خانہ ٹو کیس کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی جائے گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلکی مروت تختی خیل میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا آپریشن ، مطلوب دہشتگرد سمیت 6 دهشت گرد ہلاک
    Next Article ترکیے میں غیرقانونی تارکین وطن افراد کے خلاف کارروائیاں تیز، جرمنی سے افغان شہری ملک بدر
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.