Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جولائی 1, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں پرتشدد واقعات میں کمی ریکارڈ
    • خیبرپختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف سے روک دیا گیا
    • نئے مالی سال کے آغاز پرسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان
    • لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ٹریفک پولیس کے 2 اہلکار شہید
    • فتنۂ الخوارج اور فتنۂ الہندستان: بھارت کی ریاستی دہشتگردی بے نقاب
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
    • سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری
    • صدر مملکت نے فنانس بل 26-2025 کی منظوری دے دی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاکستان اور بھارت کا سرحد سے فوجیں واپس بلانے کا فیصلہ
    اہم خبریں

    پاکستان اور بھارت کا سرحد سے فوجیں واپس بلانے کا فیصلہ

    مئی 20, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Pakistan and India Agree to Pull Back Troops from Border by May 30
    Peace Talks in Motion: DGMO Dialogue Paves Way for Troop Withdrawal
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان اور بھارت نے سرحدی کشیدگی میں کمی لانے اور ممکنہ جنگ کے خطرات کو کم کرنے کے لیے ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے اپنی افواج کو 30 مئی تک نارمل پوزیشن پر واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق دونوں ممالک کی افواج انٹرنیشنل بارڈر اور لائن آف کنٹرول (ایل او سی) سے واپسی کا عمل شروع کر چکی ہیں۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ دونوں ممالک کے درمیان جاری تناؤ کو کم کرنے اور امن کے امکانات کو فروغ دینے کی ایک سنجیدہ کوشش ہے۔ اس عمل کے دوران ڈی جی ایم اوز (ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز) کے درمیان مسلسل رابطہ اور بات چیت جاری ہے تاکہ سیز فائر پر مکمل عمل درآمد یقینی بنایا جا سکے۔

    فوجی انخلا دو مراحل میں مکمل کیا جائے گا۔ پہلے مرحلے میں فضائیہ اور ایوی ایشن یونٹس کو ان کی معمول کی پوزیشنوں پر واپس بلایا جائے گا، جبکہ دوسرے مرحلے میں 30 مئی تک تمام زمینی فوجیں اپنی سابقہ پوزیشنوں پر واپس آ جائیں گی۔

    ذرائع نے مزید بتایا کہ دونوں ممالک کے درمیان مستقبل قریب میں کسی نیوٹرل مقام پر براہ راست بات چیت کے آغاز کا امکان بھی ظاہر کیا جا رہا ہے، جو خطے میں دیرپا امن کی جانب ایک اہم قدم ثابت ہو سکتا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکوہستان کرپشن سکینڈل 40 نہیں بلکہ 500 ارب روپے کا ہے،شکیل احمد خان
    Next Article بھارتی سپانسپرڈ فتنہ الخوارج کا مکروہ چہرہ بے نقاب
    Tahseen Ullah Tasir
    • Facebook

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں پرتشدد واقعات میں کمی ریکارڈ

    جولائی 1, 2025

    خیبرپختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف سے روک دیا گیا

    جولائی 1, 2025

    نئے مالی سال کے آغاز پرسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان

    جولائی 1, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں پرتشدد واقعات میں کمی ریکارڈ

    جولائی 1, 2025

    خیبرپختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف سے روک دیا گیا

    جولائی 1, 2025

    نئے مالی سال کے آغاز پرسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان

    جولائی 1, 2025

    لکی مروت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ٹریفک پولیس کے 2 اہلکار شہید

    جولائی 1, 2025

    فتنۂ الخوارج اور فتنۂ الہندستان: بھارت کی ریاستی دہشتگردی بے نقاب

    جولائی 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.