Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اگست 28, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ترک صدر طیب اردووان کا وزیر اعظم شہبازشریف کو ٹیلیفون، سیلاب سے نمٹنے کیلئے مدد کی پیشکش
    • پاکستان کا صوبائی معمہ. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین
    • خیبر پختونخوا کا سونا، کس کا خزانہ؟. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین
    • افغانستان نے ننگرہار اور خوست میں ڈرون حملوں پر پاکستانی سفیر کو طلب کر لیا
    • ٹی ٹی پی اور حافظ گل بہادر گروپ کے درمیان خونریز تصادم
    • صوابی میں سیلاب متاثرین کیلئے خودمختار ساوی کی بروقت امداد
    • موسمیاتی تبدیلیاں بڑا چیلنج ہیں، نئے ڈیمز فوری بنانا ہوں گے، وزیراعظم شہبازشریف
    • پنجاب میں سیلاب سے تباہی، کئی بند ٹوٹ گئے، دریائے راوی میں خطرناک حد تک اضافہ، 15 جاں بحق، متعدد لاپتہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ترک صدر طیب اردووان کا وزیر اعظم شہبازشریف کو ٹیلیفون، سیلاب سے نمٹنے کیلئے مدد کی پیشکش
    اہم خبریں

    ترک صدر طیب اردووان کا وزیر اعظم شہبازشریف کو ٹیلیفون، سیلاب سے نمٹنے کیلئے مدد کی پیشکش

    اگست 28, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Turkish President Tayyip Erdogan telephones Prime Minister Shehbaz Sharif, offers help in dealing with floods
    ترکیہ امدادی کارروائیوں کے حوالے سے ہر ممکن مدد کے لئے تیار ہے، رجب طیب اردووان کی پیشکش
    Share
    Facebook Twitter Email
    وزیراعظم شہباز شریف سے ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور پاکستان کے مختلف حصوں میں حالیہ سیلاب پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ۔

    ترک صدر نے تباہ کن سیلاب کی وجہ سے ہونے والے قیمتی جانوں اور املاک کے نقصان پر پاکستان کے عوام کے ساتھ اپنے ملک کی یکجہتی کا اظہار کیا اور پاکستان کو کسی بھی مدد کی پیشکش کی ۔

    انہوں نے کہا کہ ترکیہ امدادی کارروائیوں کے حوالے سے ہر ممکن مدد کے لئے تیار ہے ۔

    ا وزیراعظم نے س مشکل وقت میں ترک صدر کے جذبات کے ساتھ ساتھ مدد کی فراخدلانہ پیشکش پر شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ ٹیلی فون کال پاکستان اور ترکیہ کے درمیان مضبوط، گہرے اور برادرانہ تعلقات کی عکاس ہے، دونوں فریق ہمیشہ ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑے رہے ہیں ۔

    دونوں رہنماؤں نے اس سال کے شروع میں ہونے والی اپنی بات چیت اور چین کے شہر تیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے دوران اپنی آئندہ ہونے والی ملاقات پر بھی گفتگو کی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان کا صوبائی معمہ. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پاکستان کا صوبائی معمہ. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اگست 28, 2025

    خیبر پختونخوا کا سونا، کس کا خزانہ؟. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اگست 28, 2025

    افغانستان نے ننگرہار اور خوست میں ڈرون حملوں پر پاکستانی سفیر کو طلب کر لیا

    اگست 28, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ترک صدر طیب اردووان کا وزیر اعظم شہبازشریف کو ٹیلیفون، سیلاب سے نمٹنے کیلئے مدد کی پیشکش

    اگست 28, 2025

    پاکستان کا صوبائی معمہ. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اگست 28, 2025

    خیبر پختونخوا کا سونا، کس کا خزانہ؟. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین

    اگست 28, 2025

    افغانستان نے ننگرہار اور خوست میں ڈرون حملوں پر پاکستانی سفیر کو طلب کر لیا

    اگست 28, 2025

    ٹی ٹی پی اور حافظ گل بہادر گروپ کے درمیان خونریز تصادم

    اگست 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.