Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جنوری 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • عمران خان کی حکومت: نعروں کی حکمرانی، عملی ناکامی
    • ضابطہ جاتی اصلاحات ریاستی اختیار کو مضبوط بنانے کا ذریعہ
    • صدر ٹرمپ نے غزہ بورڈ آف پیس کا باقاعده اعلان کردیا، وزیراعظم شہبازشریف نے بھی دستخط کرديئے
    • بیرون ملک مقیم معروف ڈاکٹروں کے پرائویٹ کلینکس میں سادہ لوح مریضوں کو دھوکہ دیکر لوٹا جانے کا انکشاف۔۔۔
    • امریکہ نے پشتونوں کی نسل کشی میں بنیادی کردار ادا کیا ھمارے مشران کے قتل اور ٹقافت کو ختم کرنے کیلئے ھرحربہ ازمایا۔۔ جمال شاہ۔۔
    • امجدخان کو فلم ۔۔شعلے۔میں گبرسنگھ کا کردار کیسے اور کیوں افر کیا گیا۔۔۔۔۔؟
    • خیبرٹیلی ویژن کی ترقی کی داستان قمرزمان ( سکواش چمپئن ) کی زبان)
    • بختاور قیوم اور احمد شیر کا سوشل جنکشن دیکھئے ڈیجیٹل کی دنیا میں کےٹو اسلام آباد سے براہ راست۔۔۔۔
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » عمر ایوب اور فیصل گنڈاپور: راہداری ضمانت کے بعد عدالت میں سرنڈر ضروری، پشاور ہائیکورٹ
    خیبرپختونخواہ

    عمر ایوب اور فیصل گنڈاپور: راہداری ضمانت کے بعد عدالت میں سرنڈر ضروری، پشاور ہائیکورٹ

    دسمبر 3, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    عمر ایوب اور فیصل گنڈاپور: راہداری ضمانت کے بعد عدالت میں سرنڈر ضروری، پشاور ہائیکورٹ
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور: (حضرت خان مہمند)  پشاور ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور وزیر اعلی کے بھائی و قومی اسمبلی کے رکن فیصل امین گنڈاپور کے کیسوں میں قرار دیا ہے کہ راہداری اور حفاظتی ضمانت لینے والوں کو دی گئی مدت کے اندر اپنے آپ کو متعلقہ عدالتوں کو سرنڈر کرنا ہوگا

    ایسا نہ کرنے والے ملزمان کی ضمانت منسوخ تصور ہوگی عدالت نے فیصلہ میں لکھا ہے راہداری اور حفاظتی ضمانت متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونے تک محدود ہے اس کے بعد متعلقہ عدالتوں کا اختیار ہے کہ وہ کسی ملزم کو ضمانت قبل از گرفتار دے یا گرفتاری کے بعد ضمانت دے یا ضمانت دینے سے انکار کرے

    تحریک انصاف اپنے جھوٹ سے رجوع کرے تو پارلیمانی کمیشن بنانے کے لیے تیار ہیں: رانا ثنا اللہ

    ایڈیشنل اٹارنی جنرل ثنا اللہ نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ راہداری اور حفاظتی ضمانت لینے کے بعد پی ٹی آئی والے غائب ہو جاتے ہیں وہ متعلقہ عدالتوں کو اپنے آپ کو سرنڈر نہیں کرتے واضح رہے کہ پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے اہم رہنما راہداری اور حفاظتی ضمانت کیلئے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کرتے ہیں

    پشاور ہائیکورٹ راہداری ضمانت عدالت عمر ایوب فیصل گنڈاپور
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان نے پہلی بار بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ جیت لیا
    Next Article پاکستان اور روس کے درمیان دو طرفہ رابطوں کے فروغ پر مثبت بات چیت
    Saifullah
    • Website

    Related Posts

    لکی مروت میں پولیس مقابلہ، فائرنگ کے تبادلے میں ایک خطرناک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار

    جنوری 22, 2026

    کوہاٹ کے مرکزی بازار میں افغان مہاجرین کی غیر قانونی دکانیں سیل

    جنوری 22, 2026

    مہمند میں افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن، درجن بھر دکانیں سیل، متعدد افراد گرفتار

    جنوری 21, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    عمران خان کی حکومت: نعروں کی حکمرانی، عملی ناکامی

    جنوری 22, 2026

    ضابطہ جاتی اصلاحات ریاستی اختیار کو مضبوط بنانے کا ذریعہ

    جنوری 22, 2026

    صدر ٹرمپ نے غزہ بورڈ آف پیس کا باقاعده اعلان کردیا، وزیراعظم شہبازشریف نے بھی دستخط کرديئے

    جنوری 22, 2026

    بیرون ملک مقیم معروف ڈاکٹروں کے پرائویٹ کلینکس میں سادہ لوح مریضوں کو دھوکہ دیکر لوٹا جانے کا انکشاف۔۔۔

    جنوری 22, 2026

    امریکہ نے پشتونوں کی نسل کشی میں بنیادی کردار ادا کیا ھمارے مشران کے قتل اور ٹقافت کو ختم کرنے کیلئے ھرحربہ ازمایا۔۔ جمال شاہ۔۔

    جنوری 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.