Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
    • وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے مذاکراتی کمیٹی کو بھیجا گیا مسودہ سوشل میڈیا پر شیئر کردیا
    • وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے مذاکرات کو ویٹو کرنے کی کوشش کی، وزیر داخلہ محسن نقوی
    • خیبر پختونخوا حکومت نے مذاکرات کے حتمی مرحلے میں وعدوں پر عمل سے انکار کر دیا، وزیر داخلہ محسن نقوی
    • حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟
    • حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » عمر ایوب:14 اپریل تک 6 مقدمات میں سفری ضمانت منظور
    اہم خبریں مارچ 8, 2024

    عمر ایوب:14 اپریل تک 6 مقدمات میں سفری ضمانت منظور

    Facebook Twitter Email
    Umar Ayub Travel bail granted in 6 cases till April 14
    Share
    Facebook Twitter Email

    عمر ایوب کی 14 اپریل تک 6 مقدمات میں سفری ضمانت منظور کر لی گئی ہے

    پشاور ہائیکورٹ ایبٹ آباد بنچ میں پاکستان کی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی پیشی ہوئی ہے۔ عدالت نے سماعت کے دوران پی ٹی آئِی رہنما کی 6 مقدمات میں 14 اپریل تک سفری ضمانت منظور کرلی ہے۔
    عمر ایوب کا اس موقع پر کہنا تھا کہ میرے خلاف مختلف مقامات پر 95 بوگس مقدمات درج ہیں، ان میں قتل کے اقدامات اور دہشت گردی کی دفعات لگا کر مقدمات درج کئے گئے ہیں۔اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے مطابق جتنے بھی ہمارے لیڈر ہیں جیلوں سے سب کو نکالنا ہے۔بابر اعوام ایڈووکیٹ کا اس موقع پر کہنا تھا کہ پنجاب اور وفاق میں جعلی حکومتیں بنائی گئی ہیں جبکہ صدر کے انتخابات بھی غیر قانونی غیر آئینی ہو رہے ہیں۔

    Travel bail Umar Ayub سفری ضمانت عمر ایوب
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجنوبی وزیرستان:ایک شخص ذاتی دشمنی پرقتل،مقدمہ درج
    Next Article اداکارہ عائشہ عمر نے خواتین کے عالمی دن پر بڑا اعلان کردیا
    Mahnoor

    Related Posts

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا

    اکتوبر 4, 2026

    وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق

    اکتوبر 4, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے مذاکراتی کمیٹی کو بھیجا گیا مسودہ سوشل میڈیا پر شیئر کردیا

    اکتوبر 4, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا

    اکتوبر 4, 2026

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا

    اکتوبر 4, 2026

    وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق

    اکتوبر 4, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے مذاکراتی کمیٹی کو بھیجا گیا مسودہ سوشل میڈیا پر شیئر کردیا

    اکتوبر 4, 2026

    وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے مذاکرات کو ویٹو کرنے کی کوشش کی، وزیر داخلہ محسن نقوی

    اکتوبر 4, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.