Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

Uncategorized

پاکستان اور امریکہ کے درمیان تجارتی حجم میں نمایاں اضافہ

رواں مالی سال کے ابتدائی 8 مہینوں میں امریکہ کو برآمدات سے پاکستان نے 2.684 ارب ڈالر کازرمبادلہ حاصل کیا،اسٹیٹ بینک

کراچی۔رواں مالی سال کےدوران پاکستان اورامریکہ کے درمیان تجارت میں گزشتہ مالی سال کےمقابلےمیں نمایاں اضافہ ہواہے۔ا سٹیٹ بینک کےجاری کردہ اعدادوشمارکےمطابق رواں مالی سال کےابتدائی 8 مہینوں میں امریکہ…

مارچ میں پٹرول کی درآمد 21فیصد بڑھ کر 4لاکھ59ہزار ٹن سےزائدہوگئی

ڈیزل63فیصد،ایندھن جیٹ فیول117فیصد زائد درآمد ہوا،خام تیل کی درآمد میں27فیصد کمی،اپریل میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی درآمد میں اضافہ متوقع

کراچی۔ملک کی دوسری بڑی آئل ریفائنری پارکوکی سالانہ مرمت کی غرض سےعارضی طورپربندش کےباعث گزشتہ ماہ مارچ کےمہینے میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمد میں117فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔آئل انڈسٹری ذرائع کےمطابق…

بیرونی ادائیگیوں کےبعد روپےکی قدر مزید کم نہیں ہوگی،اسٹیٹ بینک

کراچی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کےمطابق بیرونی ادائیگیاں مکمل ہونےکےبعد روپےکی قدرمیں مزیدکمی نہیں ہوگی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کےایگزیکٹو ڈائریکٹرفارن ایکس چینج عرفان علی شاہ نےایکس چینج کمپنیوں کےطلب کردہ…

ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کی قیمت میں اضافہ

ٹوکیو۔ایشین مارکیٹس میں خام ربڑکےنرخوں میں اضافہ ہوا۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کےستمبر کےلیےسودے2.3ین(1.3 فیصد) بڑھ کر184.5 ین(1.66 ڈالر) فی کلوگرام طے پائے۔ شنگھائی فیوچرایکسچینج میں خام…

بےنامی اکاؤنٹس کےمعاملےپرایف بی آراوراسٹیٹ بینک کے درمیان تنازع پیدا ہوگیا

اسلام آباد: بےنامی اکاؤنٹس کےمعاملےپرایف بی آراوراسٹیٹ بینک کے درمیان تنازع پیدا ہوگیا۔ذرائع کےمطابق بے نامی بینک اکاؤنٹس اور جائیدادوں کے خلاف آج سے شروع ہونے والے کریک ڈاؤن کا فیصلہ تعطل کا شکار…

مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کےدوران روئی کےبھائو میں استحکام رہا

کاٹن یارن اورٹیکسٹائل مصنوعات کی مانگ میں اضافہ ہونے لگا ہے جس کی وجہ سے ٹیکسٹائل اسپنرز کا بوجھ کم ہونا شروع ہو گیا ہے، نسیم عثمان

کراچی۔مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کےدوران کاروباری حجم میں بھی اضافہ ہواگوکہ روئی کےبھاؤ میں اضافہ نہ ہوسکااستحکام رہا، ضرورت مند ٹیکسٹائل و اسپننگ ملزنےروئی کی خریداری تیز کردی اس کی ایک وجہ یہ…

پاکستان اسٹاک ایکس مارکیٹ گذشتہ ہفتےبھی مندی کی لپیٹ میں رہی،

 سرمایہ کاروں کے98ارب روپےسےزائد ڈوب گئے

کراچی۔پاکستان اسٹاک ایکس مارکیٹ گذشتہ ہفتےبھی مندی کی لپیٹ میں رہی اورکےایس ای100انڈیکس500پوائنٹس کی کمی کےبعد39ہزار پوائنٹس کی سطح سےبھی گرگیا،اسی عرصےکےدوران سرمایہ کاروں کے98ارب روپےسےزائد ڈوب…

جےایس بینک گرین کلائمنٹ فنڈ کی جانب سےپاکستان کاپہلا تسلیم شدہ مالیاتی ادارہ بن گیا

کراچی۔جے ایس بینک پاکستان کاپہلا مالیاتی ادارہ بن گیاہےجو دنیا کےسب سےبڑے کلائمنٹ فنڈ ''گرین کلائمنٹ فنڈ''(جی سی ایف)کی جانب سے تسلیم شدہ ہے۔ فنڈ کا مقصد موسمیاتی تبدیلیوں کےمنفی اثرات کی روک تھام…