Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

Uncategorized

دو ایل این جی جہاز کراچی پورٹ پر لنگر انداز،گیس بحران کا خدشہ ٹل گیا

250 ایم ایم سی ایف ڈی ایل این جی کی سپلائی شروع کردی گئی، ترجمان سوئی گیس

کراچی:مائع قدرتی گیس (ایل این جی)سےلدے دوجہاز کراچی کی بندرگاہ پرلنگر انداز ہوگئےجس کےتیجےمیں ملک میں گیس بحران کاخدشہ ٹل گیا ہے۔سوئی ناردن گیس کمپنی (ایس این جی پی ایل) کے ترجمان کے مطابق ایل این جی…

ملک میں جمہوریت کیلئےسب سےزیادہ قربانیاں پیپلز پارٹی نےدی ہیں.بلاول بھٹو زر داری

شہید آفتاب عالم پکا جیالا، نڈر اور ثابت قدم رہنما تھا پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین کا پارٹی کے شہید رہنما آفتاب عالم شورو کو خراج عقیدت

اسلام آباد۔پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نےکہا ہےکہ ملک میں جمہوریت کیلئےسب سےزیادہ قربانیاں پیپلزپارٹی نےدی ہیں، شہید آفتاب عالم پکا جیالا،نڈر اورثابت قدم رہنما تھا۔ چیئرمین پی پی پی…

اس سال ملکی تاریخ کی ریکارڈ برآمدات کا ہدف حاصل کرلیں گے.عبد الرزاق داؤد

پاکستان کی ایکسپورٹ تیزی سے بڑھائیں گے ،چاول اور چینی کی ایکسپورٹ کے لیے چین سے 1 ارب ڈالر کی مارکیٹ حاصل کرلی ہے، میڈیا سے گفتگو

کراچی۔وزیراعظم عمران خان کےمشیربرائےتجارت عبدالرزاق داؤد نےامید ظاہرکی ہےکہ اس سال ملکی تاریخ کی ریکارڈ برآمدات کا ہدف حاصل کرلیں گے،نامساعد حالات کے باوجود ملکی معیشت درست سمت کی جانب گامزن ہے،کرنٹ…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دوروزہ مندی کے بعد تیزی رہی

سرمایہ کاری مالیت میں15ارب19 کروڑ روپے سے زائدکااضافہ

کراچی۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دوروزہ مندی کے بعد کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کواتارچڑھائو کے بعد تیزی رہی اورکے ایس ای100انڈیکس کی36300کی نفسیاتی حدبحال ہوگئی،تیزی کےنتیجےمیں سرمایہ کاری مالیت…

چین کو برآمد کئےجانےوالے بالوں کی مالیت 1 لاکھ 32 ہزار ڈالر ہے.وزارت تجارت

2014 سے 2018 تک عالمی برآمدات میں پاکستان کا حصہ 0.15 فیصد پر رکا ہوا ہے قومی اسمبلی میں اعتراف

اسلام آباد۔قومی اسمبلی کو بتایاگیا ہے کہ چین کو برآمد کئے جانے والے بالوں کی مالیت1لاکھ 32 ہزار ڈالر ہے۔ جمعہ کووقفہ سوالات کےدوران وزارت تجارت نےبتایاکہ پاکستان نےپانچ سال میں16لاکھ ڈالرکےانسانی…

پی آئی اےکا غیرملکی کریو کے ساتھ ویٹ لیز پر طیارے حاصل کرنے کا فیصلہ

کراچی۔پی آئی اے انتظامیہ نےحکومتی دعوے کےبرعکس غیر ملکی کریو کےساتھ ویٹ لیز پر طیارےحاصل کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے مقامی افراد کو ملازمتوں کی فراہمی کا اعلان کیا ہے جبکہ قومی ائر…

عوام فائن سرمایہ کاری کمپنی کےنام سےقائم جعلی کمپنی سےہوشیار رہیں.ایس ای سی پی

اسلام آباد۔سکیورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان نےعوام الناس کو انتباہ کیاہےکہ فائن سرمایہ کاری کمپنی کےنام سےقائم جعلی کمپنی جو کہ اخبارات اورسوشل میڈیا کےذریعے عوام کو اس کمپنی میں سرمایہ کاری…

2018،پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے100انڈیکس میں 8.7 فیصد کمی ہوئی

1945ارب کے 16 ارب 71 کروڑ حصص کے سودے ہوئے ،سال کے 246 میں سے 129 دن منفی رہے

کراچی۔سال2018میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے100 انڈیکس میں8.7فیصد کمی ہوئی۔رپورٹ کےمطابق سال2018میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی اتارچڑھاجاری رہا اور100 انڈیکس میں سال کا اختتام 3385 پوائنٹس کمی…

برآمدات ابھی تک ہماری خواہش کےمطابق نہیں بڑھیں.مشیرتجارت

ڈالر کی قیمت بڑھانا اسٹیٹ بینک کا کام ہے، آنے والے دنوں میں روپے کی قدر میں بہتری آئے گی جبکہ ڈالر139-140پر رہے گا، عبدالرزاق داؤد

چین کی طرف سے ہر شعبے میں بھرپور تعاون مل رہا ہے، چین نے اپنی کرنسی میں تجارت کرنے کی بات کی ہے،جس سے پاکستان کو فائدہ ہو گا،خصوصی گفتگو

کرایوں میں کمی کے اعلان پرپی آئی اے کا یو ٹرن

بیرون ملک پروازوں پر کرائے میں 25 سے 30 فیصدکمی نہیں بلکہ اضافہ کیاگیا.اوورسیز پاکستانیوں کا چیئرمین پی آئی اے ارشد ملک سےاس معاملے پرنوٹس…

اسلام آباد ۔پی آئی اے نے بیرون ملک پروازوں پرکرائے میں 25 سے30فیصد کمی کا اعلان کرکےیو ٹرن لےلیا۔ذرائع کےمطابق جمعےکے روز پی آئی اےانتظامیہ کی جانب سےاعلان کیاگیا کہ بیرون ملک پروازوں پر14سے28دسمبر تک…