Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

Uncategorized

مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتےکےدوران روئی کےبھاؤ میں مجموعی طور پرمندی کارجحان رہا

کراچی۔مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتےکےدوران روئی کےبھاؤمیں مجموعی طور پرمندی کارجحان رہابھاؤ میں فی من100تا 150 روپے کی کمی واقع ہوئی پاکستان اوربھارت میں کشیدگی کی صورتحال کےسبب کاروباری حجم نسبتا…

سات ماہ میں جاری خسارےمیں1 ارب 70 کروڑ ڈالرز کی کمی ہوئی.وزیر خزانہ

گزشتہ سال اسی عرصے کے مقابلے میں جاری خسارہ 57 فیصد کم ہوا'اسد عمر

لاہو۔وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نےکہا ہےکہ رواں مالی سال7ماہ میں جاری خسارے میں1ارب 70 کروڑ ڈالرز کی کمی ہوئی۔ سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے پیغام میں وزیرخزانہ نےکہا کہ گزشتہ سال اسی عرصے کے…

ملک بھر میں ایک بار پھر گیس بحران پیدا ہونے کا خدشہ

پورٹ قاسم اینگرو ایل این جی ٹرمینل 60  گھنٹے کے لیے بند کردیا گیا ،یومیہ 660 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی سپلائی نہیں ہوگی

کراچی۔پورٹ قاسم ایل این جی ٹرمینل کو مرمتی کام کےلیے60گھنٹوں کےلیےبند کردیاگیا جسکےبعد ملک بھرمیں گیس بحران پیداہونےکا خدشہ ہے۔ تفصیلات کےمطابق ملک بھرمیں ایک بار پھر گیس بحران پیدا ہونےکا خدشہ…

سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن ،جنوری میں ایک ہزار317کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں

73 فیصد کمپنیاں پرائیویٹ لمیٹڈ ، 24فیصد سنگل ممبر کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں،جنوری میں61کمپنیوں میں غیر ملکی سرمایہ کاری ہوئی'ترجمان

لاہور۔سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان میں سال2019ءکےپہلےماہ جنوری میں ایک ہزار317کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں جسکےبعد رجسٹرڈ کمپنیوں کی مجموعی تعداد 95ہزار ہوگئی۔ترجمان ایس ای سی پی کےمطابق جنوری…

رواں سال پاکستانی معاشی ترقی کی رفتار سست ہو کر 4.3 فیصد ہوگئی ہے۔موڈیز

واشنگٹن:موڈیز نے پاکستان کےبینکنگ سسٹم کی درجہ بندی کو مستحکم سےمنفی کردیا ہے۔موڈیز کے مطابق رواں سال معاشی ترقی کی رفتار سست ہو کر 4.3 فیصد ہوگئی ہے، ایک سال میں پاکستانی روپے کی قدر ڈالر کے مقابلے…

ترقی کی بنیاد صرف بہتر طرز حکمرانی ہےاورحکومت شفاف ہوئی تو ملک تیزی سے ترقی کرےگا۔وزیراعظم

دبئی: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ ترقی کی بنیاد صرف بہترطرزحکمرانی ہےاورحکومت شفاف ہوئی تو ملک تیزی سےترقی کرے گا۔ دبئی میں ورلڈ گورنمنٹ سمٹ سےخطاب کرتےہوئےوزیراعظم عمران خان کاکہناتھاکہ خوشی…

رواں مالی سال:بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں کا مجموعی خسارہ 18.3 فیصد

ڈسکوز کے مالی خسارے میں مجموعی اعتبار سے کمی نہیں ہوئی،سکھر الیکٹرک پاور کمپنی سب سے زیادہ نقصان میں رہی جس کا لائن لاسز کی مد میں ہونے والا…

اسلام آباد۔موجودہ مالی سال کےدوران بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں(ڈسکوز) کےعوامی سیکٹر میں ہونے والےخسارے میں مجموعی طور پر کوئی تبدیلی نہیں آئی اور یہ خسارہ اب بھی 18.3 فیصد ہے۔ اس سلسلے میں سکھر…

انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں6پیسے کااضافہ

اوپن کرنسی مارکیٹ میں قیمت خرید میں استحکام اور قیمت فروخت میں مزید 10پیسے کا اضافہ

کراچی۔انٹربینک مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں6پیسے کااضافہ جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خریدمیںاستحکام اور قیمت فروخت میں مزید 10 پیسے کا اضافہ ریکارڈ…

عالمی برآمدات میں پاکستان کاحصہ محض 0.15 فیصد رہ گیا

گزشتہ5سال میں ملکی برآمدات میں ایک ارب88کروڑ ڈالرکی کمی ہوئی ہے

اسلام آباد:عالمی برآمدات میں پاکستان کا حصہ محض0.15 فیصد تک محدود ہوکررہ گیا۔ وزارت تجارت کی جانب سےقومی اسمبلی کو بتایا گیاہےکہ2014سے2018تک عالمی برآمدات میں پاکستان کی برآمدات کاحصہ0.15فیصد پررک…