Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad
براؤزنگ زمرہ

Uncategorized

ڈالر مہنگا ہونےکا معاملہ وزیرخزانہ کےعلم میں تھا.گورنراسٹیٹ بینک

روپے کو مستحکم کرنے کے لیے کوشاں ہیں، ڈالر کی قیمت مارکیٹ کے ساتھ منسلک ہے'طارق باجوہ

لاہور۔گورنر اسٹیٹ بنک طارق باجوہ نےکہا ہے کہ ڈالر مہنگا ہونے کا معاملہ وزیر خزانہ اسد عمر کے علم میں تھا اور وہ پہلے ہی اس معاملے پر وضاحت دے چکے ہیں۔ ان خیالات کااظہارانہوں نےپی آراے ہیڈ کوارٹرمیں…

قومی ایئر لائن پی آئی اے پر قرضوں کا حجم247 ارب روپے سےتجاوزکرگیا

اسلام آباد۔قومی ایئرلائن پی آئی اےپرقرضوں کاحجم247ارب روپےسےتجاوز کرگیاہے۔جمعہ کوقومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کےدوران ایوی ایشن ڈویژن نےپی آئی اےکےقرضوں سےمتعلق پوچھےگئےسوال کا تحریری جوابدیاجس کےمطابق…

اداکارہ مہک نور کا غریبوں کےلئےاین جی او بنانےکافیصلہ

غریب بچوں کی تعلیم کے اخراجات بھی برداشت کیے جائیں گے'خصوصی گفتگو

لاہور۔اداکارہ مہک نورنےکہاہےکہ غریب لوگوں کی خدمت کرنےکا عزم ہرلمحےدل میں ہوتاہے،کسی کو دکھی دیکھ کر خود پریشان ہو جاتی ہوں ،غریبوں کے لئے جلد این جی او بنائوں گی ،شہرت نے مغرور نہیں کیا بلکہ مجھ میں…

50ہزارمیٹرک ٹن یوریا کھاد کی درآمد کیلئے بین الاقوامی ٹینڈر طلب

لاہور۔ٹریڈنگ کارپوریشن پاکستان نے50ہزارمیٹرک ٹن یوریا کھاد کی درآمد کیلئےبین الاقوامی ٹینڈر طلب کرلیا۔ٹی سی پی کی شرائط کے مطابق فراہم کیاجانےوالایوریا مکمل طو رپر پاکستان اسٹینڈرڈ ز اینڈ کوالٹی…

فرنیچر کی برآمدات میں گزشتہ ماہ28.21 فیصداضافہ دیکھاگیا

اسلام آباد۔اکتوبر2018ءکےدوران فرنیچرکی قومی برآمدات میں28.21فیصد کااضافہ دیکھاگیا۔ادارہ براےشماریات پاکستان( پی بی ایس) کےاعداد وشمارکےمطابق اکتوبر2018ءکےدوران فرنیچرکی قومی برآمدات کاحجم 5لاکھ ڈالرتک…

چینی کمپنی علی بابا نےصرف 16گھنٹے میں33کھرب روپےکمائی کرکےنیا ریکارڈ قائم کردیا

علی بابا نے سنگل ڈے کے موقع پر صارفین کو بزنس کی تفصیلات سے باخبر رکھنے کیلئے آن لائن بلاگ پوسٹ کا اہتمام کیا

اسلام آباد۔چینی کمپنی علی بابا نےسنگل ڈےکےموقع پر ریکارڈ کمائی کرتےہوئےمحض 16 گھنٹوں کےدوران25ارب ڈالر(33کھرب پاکستانی روپے سے زائد) کی کمائی کرکےنیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ علی بابا نےگزشتہ برس بھی…

کرنسی مارکیٹ میں روپےکےمقابلےمیں امریکی ڈالرکی قیمت خریدمیں مزید20پیسے کااضافہ

کراچی۔امریکی ڈالر کےمقابلےمیں پاکستانی روپے کی بےقدری کا تسلسل جاری ہے،ہفتہ کواوپن کرنسی مارکیٹ میں روپےکےمقابلے میں امریکی ڈالرکی قیمت خریدمیں مزید20پیسےاورقیمت فروخت میں10پیسےکااضافہ ریکارڈ…

کراچی اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی،انڈیکس 9 سو پوائنٹس نیچے آگیا

کراچی۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے ابتدائی ایک گھنٹے میں ہی کراچی اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی دیکھنے میں آئی اور انڈیکس 9 سے زائد پوائنٹس نیچے آگیا۔ کراچی اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مندی…