Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, مئی 8, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بابراعظم انجری کے باعث بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے
    • پاکستان کو آئی ایم ایف سے 200 ملین ڈالر ملنے کا امکان
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور سنگاپور کے وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ،خطے میں امن کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا
    • ملکی زرمبادلہ ذخائر ہر ہفتے بڑھ رہے ہیں، بیرونی قرضہ 100ارب ڈالر پر برقرار ہے، گورنر اسٹیٹ بینک
    • اسرائیلی حملے میں حماس کے مرکزی رہنما خلیل الحیہ کا چوتھا بیٹا بھی شہید
    • دو سالوں میں ادویات کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافہ، قائمہ کمیٹی انکشاف
    • بھارت کا دہشت گردی ڈرامہ ہمیشہ کیلئے دفن، معرکہ حق میں پانچ گنا بڑے دشمن کو ہر محاذ پر شکست دی: ترجمان پاک فوج
    • ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ہر ہفتے اضافہ، بیرونی قرضہ 100ارب ڈالر پر برقرار: گورنر سٹیٹ بینک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بابر اعظم کی شاندار کارکردگی،ویرات کوہلی کےبرابر ریکارڈ بنا لیا
    اہم خبریں

    بابر اعظم کی شاندار کارکردگی،ویرات کوہلی کےبرابر ریکارڈ بنا لیا

    مئی 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Babar Azam's brilliant performance, set a record equal to that of Virat Kohli
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے جمعہ کو آئرلینڈ کے خلاف اپنی ٹیم کے پہلے ٹی ٹوئنٹی کے دوران ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچوں میں ہندوستانی بلے باز ویرات کوہلی کے ریکارڈ  کےبرابر ریکارڈ  کردیا ہے۔

    آج کے میچ کے دوران پاکستانی بلے باز نے 57 رنز کی اننگز کھیلی جس میں آٹھ چوکے اور ایک چھکا شامل تھا۔بابر اعظم کے نام پر اب 38 ففٹی پلس سکور ہیں، جو 108 اننگز میں آئے، جو کہ کوہلی کے ریکاڈ سے ایک کم ہیں۔ وہ تین سنچریاں بھی بنا چکے ہیں۔بابر اعظم بھی ٹی ٹوئنٹی میں 4000 رنز کا ہندسہ عبور کرنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بننے کے قریب ہیں۔ کل 3880 رنز کے ساتھ، وہ ٹی ٹوٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بلے بازوں کی فہرست میں ویرات کوہلی اور روہت شرما کے بعد تیسرے نمبر پر آگئے ہیں۔انہیں حال ہی میں دوبارہ پاکستان کے سفید گیند کے کپتان کے طور پر دوبارہ مقرر کیا گیا ہے وہ آئندہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں گرین شرٹس کی قیادت کریں گے۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپاکستان میں پولیو وائرس تیزی سے پھیلنے لگا
    Next Article افغانستان:طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی،62 افراد جاں بحق
    Mahnoor

    Related Posts

    بابراعظم انجری کے باعث بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے

    مئی 7, 2026

    پاکستان کو آئی ایم ایف سے 200 ملین ڈالر ملنے کا امکان

    مئی 7, 2026

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور سنگاپور کے وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ،خطے میں امن کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا

    مئی 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بابراعظم انجری کے باعث بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے

    مئی 7, 2026

    پاکستان کو آئی ایم ایف سے 200 ملین ڈالر ملنے کا امکان

    مئی 7, 2026

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور سنگاپور کے وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ،خطے میں امن کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا

    مئی 7, 2026

    ملکی زرمبادلہ ذخائر ہر ہفتے بڑھ رہے ہیں، بیرونی قرضہ 100ارب ڈالر پر برقرار ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

    مئی 7, 2026

    اسرائیلی حملے میں حماس کے مرکزی رہنما خلیل الحیہ کا چوتھا بیٹا بھی شہید

    مئی 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.