Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اکتوبر 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟
    • حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے
    • بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی،2 پاکستانی شہریوں کے قتل پر شدید احتجاج
    • چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی
    • ایشین گیمز کرکٹ فائنل میں بھارت نے پاکستان ٹیم کو ہراکر گولڈ میڈل جیت لیا
    • حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور
    • حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات بے نتیجہ؛ پہلے دور کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
    • قصور:بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 نہتے پاکستانی شہری شہید ، ایک زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کوئٹہ میں جعفرایکسپریس پر نامعلوم افراد کا حملہ
    اہم خبریں مارچ 11, 2025

    کوئٹہ میں جعفرایکسپریس پر نامعلوم افراد کا حملہ

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    کوئٹہ میں ڈھاڈر پنیر ریلوے اسٹیشن کے قریب جعفرایکسپریس پر نامعلوم افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی جس سے  ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا۔،جعفر ایکسپریس کوئٹہ سے پشاور جارہی تھی۔

    تفصیلات کےمطابق جعفرایکسپریس پرنامعلوم مسلح افراد کی جانب سےفائرنگ کا سلسلہ جاری ہے،ریلوے حکام کا کہنا ہےکہ فائرنگ سے ٹرین میں موجودمسافر بھی زخمی ہوئے،جبکہ ہلاکتوں کا خدشہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے،سیکورٹی فورسز فائرنگ کے مقام کی جانب روانہ ہوگئے۔

    ترجمان بلوچستان حکومت کا کہنا ہےکہ سبی ہسپتال میں ایمرجنسی نافذکردی گئی ہے، ایمبولینسز جائے وقوعہ کی جانب روانہ کردی گئی ہیں،پہاڑی اور دشوار گزار علاقہ ہونے کے باعث جائے وقوعہ تک رسائی میں مشکلات پیش آرہی ہیں،محکمہ ریلوے کی جانب سے امدادی ٹرین جائے وقوعہ پر روانہ کردی گئی ہے۔

    واقعےکی نوعیت اورممکنہ دہشت گردی کے پہلوؤں کا جائزہ لیا جا رہا ہے،ابتدائی اطلاعات کےمطابق واقعہ دہشت گردی کا شاخسانہ ہو سکتا ہے،تحقیقات جاری ہیں،حکومت بلوچستان کی جانب سےہنگامی اقدامات کی ہدایت،تمام ادارے متحرک ہیں،عوام سے پرامن رہنے اور افواہوں پر کان نہ دھرنے کی اپیل ہے۔

    دوسری جانب لیویزحکام کاکہنا ہےکہ غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق ٹرین پر مسلح افراد نےقبضہ کیا ہوا ہے،واقعہ کےبعد سول اسپتال سبی اورڈھاڈرمیں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے،حملہ اور فائرنگ سے انجن ڈرایئور سمیت تین مسافر زخمی ہوئے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleونی کی بھینٹ چڑھی معصوم بچی اور باپ کی خودکشی
    Next Article خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری ہے، وزیراعظم شہبازشریف
    Web Desk

    Related Posts

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026

    بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی،2 پاکستانی شہریوں کے قتل پر شدید احتجاج

    اکتوبر 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026

    بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی،2 پاکستانی شہریوں کے قتل پر شدید احتجاج

    اکتوبر 3, 2026

    چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی

    اکتوبر 3, 2026

    ایشین گیمز کرکٹ فائنل میں بھارت نے پاکستان ٹیم کو ہراکر گولڈ میڈل جیت لیا

    اکتوبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.