پشاور( حسن علی شاہ سے ) لاتعداد پنجابی اردو فلموں کی موسیقی ترتیب دینے والے اور نامور طبلہ نواز استاد طافو گزشتہ روز لاھور میں انتقال کرگئے مرحوم کا شمار پاک و ھند کے نامی گرامی طبلہ نوازوں میں کیا جاتا تھا طافو نے مشہور پلے بیک سنگرز میڈم نورجہاں۔مہدی حسن۔۔مسعود رانا۔۔ مالا۔۔ ماسٹر عنایت حسین بھٹی۔۔ ناہید اختر جیسے گلوکاروں کیلئے نغمات کی دھنیں ترتیب دیں جو سپر ھٹ ثابت ھوہیں استاد طافو کے بہت سے شاگرد بھی ہیں انکے صاحبزادے بھی فوک گلوکار ہیں 50 سال سے زائد عرصے تک فن موسیقی سے وابستہ رھے چند ماہ سے علیل تھے اور گزشتہ روز انتقال کرگئے جنکو لاھور میانی صاحب کے قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔
جمعرات, مئی 8, 2025
بریکنگ نیوز
- پاکستان کا کاری وار، 25 Harop MK II ڈرونز تباہ، بھارت کو شدید رسوائی!
- بھارت میں خوف کی فضا، 45 سے زائد ایئرپورٹس بند،آئی پی ایل کے بقیہ میچز بھی خطرے میں پڑ گئے
- پاکستان کی مسلح افواج، بھارتی جارحیت کے خلاف سیسہ پلائی دیوار
- پاکستان کا کاری وار ، بھارتی S-400 میزائل نظام تباہ
- بھارت کے جنگی جرائم ،پاکستان کے پانی اور مساجد پر حملہ
- مودی کا اپنے ہی پنجاب پر حملہ کرکے الزام پاکستان پر لگانے کا منصوبہ بے نقاب
- سکھوں کے ٹارگٹ کلر مودی کا دوغلا چہرہ بےنقاب
- رافیل کے بعد اسرائیلی ڈرون بھی زمین بوس