پشاور( حسن علی شاہ سے ) لاتعداد پنجابی اردو فلموں کی موسیقی ترتیب دینے والے اور نامور طبلہ نواز استاد طافو گزشتہ روز لاھور میں انتقال کرگئے مرحوم کا شمار پاک و ھند کے نامی گرامی طبلہ نوازوں میں کیا جاتا تھا طافو نے مشہور پلے بیک سنگرز میڈم نورجہاں۔مہدی حسن۔۔مسعود رانا۔۔ مالا۔۔ ماسٹر عنایت حسین بھٹی۔۔ ناہید اختر جیسے گلوکاروں کیلئے نغمات کی دھنیں ترتیب دیں جو سپر ھٹ ثابت ھوہیں استاد طافو کے بہت سے شاگرد بھی ہیں انکے صاحبزادے بھی فوک گلوکار ہیں 50 سال سے زائد عرصے تک فن موسیقی سے وابستہ رھے چند ماہ سے علیل تھے اور گزشتہ روز انتقال کرگئے جنکو لاھور میانی صاحب کے قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔
بدھ, جولائی 2, 2025
بریکنگ نیوز
- فیس بک پر دوستی کے بعد پاکستان آنیوالی امریکی خاتون نے دیر کے نوجوان سے شادی کرلی
- مستونگ: دہشتگردوں کا مرکزی بازار پر حملہ، ایک بچہ جاں بحق، 7 افراد زخمی،کارروائی میں 2 دہشتگرد ہلاک
- سوات واقعے پرسیاست سے بالاتر ہوکر ایمان داری سے اس کا جائزہ لینا ضروری ہے، وزیراعظم شہبازشریف
- خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی کارکنوں کی خواہشات کے مطابق پولیس افسران تعینات ہونے کی تیاریاں
- پشاور، اسلام آباد،بلوچستان، سندھ ہائیکورٹس کے مستقل چیف جسٹسز کے ناموں کی منظوری
- خیبرپختونخوا میں رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں پرتشدد واقعات میں کمی ریکارڈ
- خیبرپختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پرحلف سے روک دیا گیا
- نئے مالی سال کے آغاز پرسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، وزیراعظم کا اظہارِ اطمینان