Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جولائی 18, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پختونخوا پولیس پر سنگین الزامات: شاندانہ گلزار بمقابلہ ایس ایچ او گھبر
    • خیبرپختونخوا حکومت کا امن و امان کی صورتحال پر کُل جماعتی کانفرنس بلانے کا فیصلہ
    • ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کی بھارت کو عبرتناک شکست
    • کابل میں اعلیٰ سطحی ملاقاتیں، پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کی دراندازی
    • مستونگ: بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی پر فائرنگ سے اہلکار شہید، 3 زخمی
    • خیبر پختونخوا اور اسلام آباد میں چینی کی نئی قیمت مقرر کردی گئی
    • پاک افغان سرحد سے خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، 5 مبینہ خودکش حملہ آور گرفتار
    • پاکستان،افغانستان اور ازبکستان میں ریلوے لائن سے تجارت کا نیا دور شروع ہونے جا رہا ہے، وزیراعظم شہبازشریف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور میں سرکاری نرخناموں کی خلاف ورزی, ضلعی انتظامیہ نے آنکھیں بند کرلیں
    پشاور سٹی

    پشاور میں سرکاری نرخناموں کی خلاف ورزی, ضلعی انتظامیہ نے آنکھیں بند کرلیں

    جنوری 15, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور( حسن علی شاہ سے ) صوبائی دارالحکومت پشاور بھر میں سرکاری نرخ ناموں کی کھلم کھلا خلافت ورزی کرتے ھوئے ناجائز منافع خور سفید پوش صارفین کو دونوں ھاتھوں سے لوٹ رھے ہیں۔

    سبزی انڈے چکن دالیں مچھلی۔ گھی دودھ دھی کوکنگ آئل فروخت۔ خشک میوہ جات۔ گوشت۔قیمہ۔ مصالہ جات۔ گھریلو استعمال کے گیس سلنڈر ۔ مٹی کا تیل ۔کویلہ۔اور دیگر روزمرہ اشیائے ضروریہ دکاندار من مانی قیمتوں پہ فروخت کررھے ہیں ضلعی انتظامیہ کبھی کبھار ایک آدھ بازار میں چھاپہ مارکر محض حاضری لگاتی ھے مگر نرخناموں پہ عملدرآمد کرانے میں مکمل طور پہ ناکام ثابت ھوچکی ھے پشاور کے شہریوں نے وزیراعلٰی سے مطالبہ کیا ھے کہ وہ اس ضمن میں عملی اقدامات اٹھاہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا میں بے نظیر نشوونما پروگرام میں کروڑوں روپے کی سنگین بے ضابطگیاں
    Next Article پاکستان ڈائریکٹرز پروڈیوسرز رائٹرز اینڈ آرٹسٹ ایسوسی ایشن کی رجسٹریشن کی منظوری
    Web Desk

    Related Posts

    پشاور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خواجہ سرا قتل

    جولائی 8, 2025

    پشاور میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی

    جون 11, 2025

    پشاور میں معرکہ حق کی کامیابی پر یادگار شہداء پر پروقار تقریب، مختلف مکاتب فکر کی بھرپور شرکت

    مئی 16, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پختونخوا پولیس پر سنگین الزامات: شاندانہ گلزار بمقابلہ ایس ایچ او گھبر

    جولائی 18, 2025

    خیبرپختونخوا حکومت کا امن و امان کی صورتحال پر کُل جماعتی کانفرنس بلانے کا فیصلہ

    جولائی 18, 2025

    ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پاکستان کی بھارت کو عبرتناک شکست

    جولائی 18, 2025

    کابل میں اعلیٰ سطحی ملاقاتیں، پاک افغان سرحد پر دہشتگردوں کی دراندازی

    جولائی 18, 2025

    مستونگ: بلوچستان کانسٹیبلری کی گاڑی پر فائرنگ سے اہلکار شہید، 3 زخمی

    جولائی 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.